Awami Page

Awami Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Page, Social Media Agency, islamabad, Islamabad.

باسو منڈہ گچھہ کی عوام نے باسو پل کی تعمیر کے لیے چندہ باکس تیار کرلیا
12/05/2024

باسو منڈہ گچھہ کی عوام نے باسو پل کی تعمیر کے لیے چندہ باکس تیار کرلیا

22/01/2023
22/01/2023
22/01/2023

یہ کون ہے ؟

20/01/2023

یو کے میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی نے قانون کو مذاق سمجھ رکھا تھا آخر پکڑا گیا اور معصومانہ گُفتگو تو سنیں ۔۔۔ یہی لوگ پاکستان کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں ۔
.

04/11/2022

Asad Umar Press conference

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو...
02/11/2022

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان

جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،
پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک
مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے
کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔

بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے
دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس
تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل
نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome
کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک
achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی
ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head
syndrome کے بچوں میں

● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)

میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے
بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔

تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟

تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ
بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا
سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی
جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی
شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے
سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔

Dr.Waqar Anwar Child Specialist

میں تحصیل بفہ پکھل کی تمام نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔  پاکستان تحریک انصاف تحصیل بفہ پکھل
02/11/2022

میں تحصیل بفہ پکھل کی تمام نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
پاکستان تحریک انصاف تحصیل بفہ پکھل

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share