20/08/2024
اپنی زندگی میں flexibility لے کر آے۔ یہ بھی کامیابی کا ایک راز ہے لوگوں کے پاس سب کچھ ہوتا لوگ سب خرید بھی سکتے لیکن صرف ایک چیز ہے اپنے آپ میں نرمی لے کر آنا ۔یہ چیز انسان کہ اندر ہونا بہت ضروری ہے ورنہ بہت سی قیمتی چیزوں کو انسان ریت کی طرح کھو دیتا ہے اس لیے اگر کچھ اچھا لکھا ہوا مل جائے تو کوشش کیجئے اس سے ضرور کچھ اپنے اندر پیدا کرے 🌸