01/05/2026
اسلام آباد:پولیس کی بھاری نفری شاہرہ دستور پر ٹوئن ٹاور کو خالی کروانے پہنچ گئی
ٹاور میں رہائیشی افراد کو اتوار کی شام تک فلیٹس خالی کرنے کے احکامات
ضلع بھر سے پولیس نفری کو کونشن سینٹر طلب کیا گیا تھا
کنوشن سینٹر سے پولیس کو ٹوئن ٹاور خالی کروانے کے احکامات جاری کیئے گئے زرائع
ریڈ زون میں واقع کثیر المنزلہ کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست خارج ہوئی تھی
سی ڈی اے نے کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کی لیز منسوخ کر دی تھی
بی این پی کمپنی نے لیز منسوخی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا.