Philanthropist

Philanthropist Secular Democrat | Non- Conformist
(1)

21/07/2025

لفظ " غیرت " اور " عزت " ان دو گھٹیا ترین لفظوں نے اس معاشرے کو کھونے تک پہنچانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ۔

20/07/2025

غیرت کے نام پر ق-تل کرنا سب سے بڑی بےغیرتی ہے
جنہوں نے نہتی عورت شیتل کو بلوچستان میں ق-تل کیا ان بیغرتوں پر بے شمار لعنت

شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہوئے محبت کے داستانوں میں پدر شاہی کے اس نظام پر تھونام نہاد غیرت پر تھو
20/07/2025

شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہوئے محبت کے داستانوں میں
پدر شاہی کے اس نظام پر تھو
نام نہاد غیرت پر تھو

مردہ معاشرے کی باہمت خاتون🖤
08/07/2025

مردہ معاشرے کی باہمت خاتون🖤

02/07/2025

جنہیں دنیا اخلاقی گند کے باعث ویزا نہیں دیتی، وہ مر کے 72 حوروں سے ملاقات کے خواب دیکھتے ہیں.

30/06/2025

اسمبلی ہال کی گیلری میں رکھی سیٹیں بھی انہیں دے دیں. ممبران بڑھائیں ابھی بھی کچھ رشتےدار ایڈجسٹ ہونے باقی ہیں!

29/06/2025

امام ۔ مجھے شیطان نے گمراہ کر دیا تھا اس لئے اونٹ سے بدفعلی ہو گئی ۔
شیطان : میں نے صرف گمراہ کیا تھا سیڑھی لگانے کا نہیں کہا تھا۔
منقول

29/06/2025

ریسکیو کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ہے لیکن یہاں لاشیں اٹھانے کو ریسکیو کہتے ہیں۔

29/06/2025

پاکستان میں مرد کو پیشاب کی حاجت ہو تو کہیں بھی آدھی شلوار اتار کر لوڑا ہاتھ میں پکڑ کر کسی بھی دیوار یا درخت پر دھار مار لیتا ہے ۔ عورت کو شرم و حیاء میں کئی کئی گھنٹوں پیشاب روکنا پڑتا ہے چاہیے پیشاب کپڑوں میں ہی نکل جائے

28/06/2025

طاقت ایک حقیقت ہے۔ آپ کی خواہشات، آئیڈیل ازم، اور اے آئی سے بنائی گئی فیک ویڈیوز حالات کا رُخ تبدیل نہیں کر سکتے!

27/06/2025

اکیسویں صدی میں بھی 17 انسانوں کی جان بچانے کے لیے حکومت کے پاس نہ ٹیکنالوجی ہے، نہ وسائل۔اور جب عوام کو دیکھتے ہیں، تو وہ اتنی جہالت میں ڈوبی ہوئی ہے کہ انسان حکومتی نااہلی کو بھول جاتا ہے۔

11 ارب کے بسکٹ کھانے والا علی امین گنڈاپور کو یہ ڈوبتے ہوئے انسان نظر نہیں آئے؟حیرت ہے کسی کو ابھی تک ذمہ دار تک نہیں ٹھ...
27/06/2025

11 ارب کے بسکٹ کھانے والا علی امین گنڈاپور کو یہ ڈوبتے ہوئے انسان نظر نہیں آئے؟
حیرت ہے کسی کو ابھی تک ذمہ دار تک نہیں ٹھہرایا گیا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Philanthropist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share