SAJID KHAN LAKHA

SAJID KHAN LAKHA I am a Google-Certified Digital Marketing Manager, having an experience of 4 years and providing services to local and international companies and clients.

I have worked with start-ups to large-scale companies, thus giving me a diversified experience.

🚀 مفت انٹرنیشنل ای کامرس کورس! 🚀کیا آپ ای کامرس سیکھ کر اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟آپ کے لیے زبردست موقع! 💡💯 ...
19/02/2025

🚀 مفت انٹرنیشنل ای کامرس کورس! 🚀
کیا آپ ای کامرس سیکھ کر اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
آپ کے لیے زبردست موقع! 💡

💯 1 ماہ کا مفت کورس
📅 ہفتہ میں 1 کلاس (ہفتہ کے دن)
📍 4 کلاسز میں مکمل گائیڈنس
💡 بلکل فری، کوئی فیس نہیں!

کورس کے لیے محدود نشستیں ہیں، ابھی رجسٹر کریں! 👇
📩 ہمیں انباکس کریں یا 📞 اپنا نمبر بھیجیں

یہ موقع ضائع مت کریں، اپنے کامیاب ای کامرس سفر کا آغاز کریں!
Join Group:

31/12/2024

"امت مسلمہ کا نیا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے الحمدللہ"

بہر حال موجودہ معاشرے میں جو سسٹم رائج ہے اس کے مطابق 2024 کا آخری دن ہے اور کل سے 2025 سٹارٹ ہو جاۓ گا

سال نو کی آمد پر گزرے ہوے لمحات کا جائزہ لیں اور نئے سال کی شروعات اچھے انداز سے کریں 🎉🌟کیونکہ نیا سال ہمیں ایک نیا موقع دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو بہتر بنائیں، اپنی غلطیوں سے سیکھیں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔

دعا ہے کہ یہ سال آپ کی زندگی میں خوشیوں، کامیابیوں، اور سکون کا باعث بنے۔
اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مضبوط ارادے اور محنت سے کام کریں۔
ہر دن کو شکرگزاری اور مثبت سوچ کے ساتھ گزاریں۔ 🌼

🌸 "نئے سال کے ہر دن کو یوں جیو جیسے یہ تمہاری زندگی کا بہترین دن ہو!" 🌸
اپنی آخرت کو بھی سنوارو ہو سکتا ہے یہ سال آپ کی زندگی کا آخری سال ہو سال کا آخری دن ہو یا پھر آخری پل۔

ہمیشہ خوش رہو ! دعا گو:
محمدساجد خان لاکھا

"Be the light that inspires others to shine, for in lifting others, you grow brighter yourself."
28/12/2024

"Be the light that inspires others to shine, for in lifting others, you grow brighter yourself."

29/11/2024

ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا۔
ھوٹل منیجر نےاس سے پوچھا:
"یہ ھمارا مینو ھے،
آپ کیا لیں گے سر؟"
اندھا آدمی:
"میں اندھا ھوں،
آپ مجھے اپنے کچن سے چمچہ کو کھانے کےاشیاء میں ڈبو كر لا دیں، میں اسےسُونگھ کر آرڈر کر دوں گا۔"
منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ھوئی۔
اُس نے دل ھی
دل میں سوچا کہ کوئی آدمی سُونگھ كر کیسے بتا سکتا ھے کہ ھم نےآج کیا بنایا ھے، کیا پکایا ھے۔
منیجر نے جتنی بار بھی اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں چمچہ ڈبو كر، اندھےآدمی کو سُنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے اور اندھے نے سُونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا !!
ھفتہ بھر یہی چلتا رھا۔
اندھا سُونگھ كر آرڈر دیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا..!
ایک دن منیجر نے اندھے آدمی کا امتحان لینےکا سوچا کہ ایک اندھا آدمی سُونگھ كر کس طرح بتا سکتا ھے؟
منیجر کچن میں گیا اور اپنی بیوی شگفتہ سے بولا کہ تُم چمچے کواپنے هونٹوں سے گیلا کر دو۔
شگفتہ نے چائے کےچمچ کو اپنے ہونٹوں پر رگڑ کر، منیجر
کو دے دیا.
منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کر دیا اور بولا:
"بتاؤ، آج ھم نےکیا بنایا ھے؟"
اندھے آدمی نے چمچ کو سُونگھا اور بولا:
*"اوہ مائی گاڈ..!*
*میری كلاس فیلو شگفتہ، یہاں کام کرتی ہے
😂 😆
Its just fun and copied.

کاش نہیں آج ۔جو کام آج کرنے کا ہے کر لو ورنہ صرف" کاش " کے محور میں ہی زندگی نکل جاۓ گی ۔ وقت کو بے وفا کہتے ہیں گزر جاۓ...
29/11/2024

کاش نہیں آج ۔
جو کام آج کرنے کا ہے کر لو ورنہ صرف" کاش " کے محور میں ہی زندگی نکل جاۓ گی ۔ وقت کو بے وفا کہتے ہیں گزر جاۓ تو پلٹ کر نہیں دیکھتا۔

اج کل اپنے لیے کون جیتا ہے ۔ اپنوں کے لیے جینا پڑتا ہے اور حقیقت تو یہ ہے وہی اپنے نہیں ہوتے۔         Ishfaq Ahmed Bano ...
27/11/2024

اج کل اپنے لیے کون جیتا ہے ۔ اپنوں کے لیے جینا پڑتا ہے اور حقیقت تو یہ ہے وہی اپنے نہیں ہوتے۔
Ishfaq Ahmed Bano qudsia بانو قدسیہ Anwar Masood Islamabad, Pakistan

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا ۔وقت کی قدر کرو ورنہ وقت کے تھماچے بڑے بے رحم ہوتے ہیں ۔          Wasif Ali Wasif Bano qudsi...
26/11/2024

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا ۔وقت کی قدر کرو ورنہ وقت کے تھماچے بڑے بے رحم ہوتے ہیں ۔

Wasif Ali Wasif Bano qudsia بانو قدسیہ Ishfaq Ahmed Anwar Masood

12/11/2024

🌟 𝗘𝘅𝗰𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲: 𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗮𝗹𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗠𝘆 𝗜𝗻𝘃𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿 𝗖𝗹𝗶𝗲𝗻𝘁 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗨𝗔𝗘! 🌟
Alhamdulillah, I’m thrilled to share the success of my investor program! Recently, I designed a Shopify store for my investor client in the UAE, carefully selecting and hunting trending and 4 winning products – and the results have been amazing! We are already seeing steady sales, proving that strategic eCommerce planning and targeted product curation deliver real value.

🔹 𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗜 𝗼𝗳𝗳𝗲𝗿:
Custom Shopify store setup.

Winning product selection for high-potential niches.

Data-driven strategies for continuous growth.

I’m passionate about delivering returns and am eager to help other investors achieve similar success. If you’re interested in partnering for high-impact, data-driven eCommerce growth, 𝒍𝒆𝒕'𝒔 𝒄𝒐𝒏𝒏𝒆𝒄𝒕!

الحمدللہ ۔ریاض الجنت۔کروڑوں درود و سلام بارگاہِ رسالت مآب جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ذات اقدس پر...
01/10/2024

الحمدللہ ۔
ریاض الجنت۔
کروڑوں درود و سلام بارگاہِ رسالت مآب جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ذات اقدس پر۔ اکثر نعت شریف میں سنتے تھے کہ جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں۔ بے شک حالات بدل جاتے ہیں۔ غم کے ماروں کی فریاد یہاں سنی جاتی ہیں۔ گنہگاروں کی التجائیں یہاں سنی جاتی ہیں۔ الحمدللہ۔

الحمدللہ۔ جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا۔ بارگاہِ رسالت پہ حاضری کا شرف حاصل ہوا۔ دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ...
30/09/2024

الحمدللہ۔ جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا۔
بارگاہِ رسالت پہ حاضری کا شرف حاصل ہوا۔ دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ میرا عاجزانہ سلام قبول فرماۓ ۔ اللہ پاک پاکستان کو دشمنان پاکستان سے محفوظ فرمائے ۔ حماس فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی حفاظت اور مدد فرماۓ۔ اللہ پاک ختم نبوت کے پہرےداروں کی حفاظت اور مدد فرماۓ۔ آمین

الحمدللہ دوسرے عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ میرا عمرہ ادا کرنا اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول و منظور ف...
28/09/2024

الحمدللہ
دوسرے عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ میرا عمرہ ادا کرنا اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول و منظور فرمائے اور امت مسلمہ کے حال پہ خصوصی رحم و کرم فرماے۔ ختم نبوت کے پہرےداروں کی مدد اور حفاظت فرماۓ۔ اللہ پاک فلسطین و حماس کے مجاہدوں کی حفاظت اور مدد فرماۓ۔ پاکستان کو نیک اور ایماندار حکمرن عطا فرماۓ ۔ہم سب کو دین و دنیا کی بھلائی اور کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین

Inside the Haramain

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAJID KHAN LAKHA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAJID KHAN LAKHA:

Share