
07/10/2025
پشاور میں بھتہ خوروں اور کا راج ختم، پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم دو ساتھیوں سمیت ہلاک
شہر میں خوف و دہشت پھیلانے والے بھتہ خوروں اور شریف شہریوں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کرنے والے قبضہ مافیا کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی۔
مختلف تھانوں کو قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری، #دہشتگردی اور قبضہ مافیا کے 13 سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک ملزم آدم عرف ادمے دو ساتھیوں سمیت میں ہلاک ہوگیا۔