Arosha TV

Arosha TV tv channel

03/08/2025

معروف سنگر شہزادہ غلام رسول کا نیا سرائیکی گانا”اساں بے وفایاں دے بھا تول گیا “ریلیز ھو رھا ھے

03/08/2025

بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں گدھا ذبح کرتے ملزمان رنگے ھاتھوں پکڑے گے اور موقع پر ملزمان گرفتار

03/08/2025

خبر شامل کرتے بیورو چیف ہزارہ فضل گجر سے

03/08/2025

عروشہ ٹی وی نے اپنے کیبل چینل کے لئے پاکستان بھر سے باصلاحیت اور پروفیشنل افراد کا چناؤ شروع کر دیا ھے

01/08/2025

عروشہ ٹی وی تازہ خبروں کے ساتھ

01/08/2025

سیالکوٹ سے عروشہ ٹی وی کی بیورو چیف سیدہ فرحت رضوی کی رپورٹ

01/08/2025

خبر شامل کرتے ہیں عروشہ ٹی وی کے بیورو چیف اسلام آباد سید مظہر عباس سے ۔ مون سون کی بارشوں نے ایک بار پھر راولپنڈی اسلام آباد کا رخ کر لیا جوڑواں شیروں کے سنگم فیض آباد میں اس وقت تیز بارش ھو رھی ھے عوامی حلقوں کی جانب سے دوبارہ سیلابی ریلے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے نشیبی علاقے کی عوام کے مسائل بڑھ سکتے ہیں

31/07/2025

خبر شامل کرتے ہیں عروشہ ٹی وی کے ڈویژنل بیورو چیف ہزارہ فضل گجر کی

31/07/2025

خبر شامل کرتے ہیں اٹک سے ڈائریکٹر عروشہ ٹی وی شیخ جاوید اقبال کی

31/07/2025

خبر شامل کرتے ہیں اسلام آباد سے ڈائریکٹر عروشہ ٹی وی ایم اے کھوکھر کی

29/07/2025

خبر شامل کرتے ہیں خانپور سے ڈویژنل بیورو چیف عروشہ ٹی وی فضل گجر کی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arosha TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arosha TV:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share