World Updates

World Updates Vlogger/Blogger

پیپلز پارٹی پر یہ وقت بھی آگئی۔ آسیب زرداری کے بدولت
29/05/2026

پیپلز پارٹی پر یہ وقت بھی آگئی۔ آسیب زرداری کے بدولت

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ کے انفارمیشن سیکرٹری جناب زولفقار ایڈووکیٹ کی جانب سے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد انہیں ...
29/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ کے انفارمیشن سیکرٹری جناب زولفقار ایڈووکیٹ کی جانب سے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد انہیں فوری طور پر پارٹی کی بنیادی رکنیت اور تمام تنظیمی عہدوں سے ڈی نوٹیفائی کیا جاتا ہے۔پارٹی نظم و ضبط اور تنظیمی اصولوں کے تحت ان کا پارٹی سے ہر قسم کا تعلق ختم تصور کیا جائے گا۔ آئندہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ کی کسی بھی سطح پر نمائندگی کے مجاز نہیں ہوں گے۔

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کھرمنگ

بریکنگ نیوز:جاوید منوا اپنے کارکنوں کے ہمراہ آدھی رات کو حکلشل ہوپر میں ایک بزرگ خاتون بنام (اکبر کُچے زینبہ) کے پاس گئے...
29/05/2026

بریکنگ نیوز:
جاوید منوا اپنے کارکنوں کے ہمراہ آدھی رات کو حکلشل ہوپر میں ایک بزرگ خاتون بنام (اکبر کُچے زینبہ) کے پاس گئے تھے کہ پیسے دے کر ووٹ خریدا جا سکے۔ مگر سلام ہو اس بہادر خاتون پر جس نے ضمیر کے سوداگروں کو دہلیز سے بے عزت کر کے واپس کردیا ہے۔ اس بہادر خاتون کی طرح سب کو چاہیے کہ پیسے دے کر ووٹ خریدنے والوں کو ذلیل کیا جائے۔
Zawar Nabi




‏بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.‏جس سے تقریبا 80 فیصد...
29/05/2026

‏بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
‏جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
‏اور یہاں پنجاب کی ماں نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا.

سکردو، بڑی پیشرفت جاری۔ آئی۔ پی پی اور پی۔ پی۔ پی دیگر پارٹیوں کے ہوم گراونڈ سے وکٹیں اڑانے میں مصروف۔ ن لیگ وفاق کے بیا...
29/05/2026

سکردو، بڑی پیشرفت جاری۔ آئی۔ پی پی اور پی۔ پی۔ پی دیگر پارٹیوں کے ہوم گراونڈ سے وکٹیں اڑانے میں مصروف۔

ن لیگ وفاق کے بیانیے کے ساتھ میدان میں پر اعتماد۔ ایجنٹس کے ذریعے لوگوں کو گھر آفس بلانے کی کوشیش جبکہ دیگر پارٹیاں ووٹرز کو گھر گھر جا کر موبلائز کر رہے ہیں۔ #ہیں

سکردو، الڈینگ کے باثر سماجی شخصیات نے راجہ جلال حسین مقپون کی حمایت کا اعلان کردیا۔الڈینگ میں پی۔پی۔پی دوسرے جبکہ دیگر پ...
29/05/2026

سکردو، الڈینگ کے باثر سماجی شخصیات نے راجہ جلال حسین مقپون کی حمایت کا اعلان کردیا۔

الڈینگ میں پی۔پی۔پی دوسرے جبکہ دیگر پارٹیوں کی پوزیشن کمزور۔ سکردو میں جوڑ توڑ کی سیاست عروج پر۔ #سیاست #سیاستدان #سیاستمداری

29/01/2026

🇮🇷 Allah is sufficient...

"Allah does not waste the reward of the faithful... Those to whom the people said, ‘All the people have gathered against you, so fear them.’ That only increased them in faith, and they said, ‘Allah is sufficient for us, and He is an excellent trustee.'"

29/01/2026

▶️ This is how the propaganda machine against Iran operates, relying on one lie after another to justify the pressure campaign against the country.

29/01/2026

🇺🇸💬🇮🇷 Supreme Leader of Skillfully Hiding PDF Files now strongly considering strikes against Iran.

29/01/2026

🇮🇷 | 🇺🇸 Iranian Mehr News publishes a clip named 'The Drowning of Pharaoh'.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Updates:

Shortcuts

Share