Atv HD Official

Atv HD Official Atv HD Official Add New page Sepical New
Program and New Drames
(4)

12/10/2025
3807 runs and 362 wickets in Tests 🔴3709 runs and 182 wickets in ODIs ⚪️Third leading wicket-taker for Pakistan in Tests...
05/10/2025

3807 runs and 362 wickets in Tests 🔴
3709 runs and 182 wickets in ODIs ⚪️
Third leading wicket-taker for Pakistan in Tests 🥉
A match-winning all rounder ⭐
A World Cup winning captain 🏆
And our Prime Minister 🇵🇰

Happy Birthday Imran Khan!

04/10/2025


02/10/2025

  T V
28/09/2025

T V

1992 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں میچ تو انضمام الحق نے بنا ہی دیا تھا لیکن پریشر تھا کہ آخر تک برقرار تھا- 8 گ...
23/09/2025

1992 میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں میچ تو انضمام الحق نے بنا ہی دیا تھا لیکن پریشر تھا کہ آخر تک برقرار تھا- 8 گیندوں پر 9 رنز درکار تھے جب معین خان نے بلے کو جیسے گھسیٹتے ہوئے سیدھا چھکا لگایا اور پھر مڈوکٹ پر چوکا لگا اور پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی تھی-

1999 میں انڈیا کے خلاف چنائی ٹیسٹ میں پاکستان کی پانچ وکٹیں 91 رنز پر گریں تو معین خان نے 60 رنز بنا کر ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا اور پھر ثقلین مشتاق کی دس وکٹوں اور شاہد آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی نے پاکستان کو بارہ رنز سے فتح دلا دی- چند دن بعد کلکتہ میں ہونے والے ٹیسٹ میں تو پاکستانی ٹیم کی حالت اور بھی پتلی تھی، اس بار 26 پر چھ وکٹیں گر چکی تھیں تو اس بار معین خان نے 70 رنز بنا دئیے، پھر سعید انور کی لاجواب اننگ اور شعیب اختر کی بے مثال باؤلنگ نے پاکستان کو ایک اور فتح دلا دی-

1999 ورلڈکپ میں معین خان نے آسٹریلیا کے خلاف کچھ ایسی ہٹنگ کی تھی کہ جسے شاید آج تک گلین میکگرا بھی نہ بھول پایا ہو، آخری اوور میں سکوائر لیگ پر لگایا گیا وہ چھکا تو بے مثال ہی تھا- اسی ٹورنامنٹ میں معین خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک اور شاندار اننگ کھیلتے ہوئے ایلن ڈونالڈ اور شان پولاک کو بھی خوب ہٹس لگائی تھیں لیکن بعد میں آنے والا لانس کلوزنر ہی ساری تعریفیں سمیٹ کر لے گیا-

معین خان نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ سنچریز بنائیں، سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف پاکستان میں ٹیسٹ سنچریز بنائیں۔ معین خان شروع میں کیپنگ میں ذرا کمزور تھا جس پر کافی تنقید بھی ہوئی لیکن پھر معین نے کافی حد تک اس پر قابو پا لیا تھا- راشد لطیف کے ساتھ معین کا ہمیشہ مقابلہ رہا لیکن اس مقابلے نے پاکستان کو فائدہ ہی پہنچایا- معین خان کو 2000 میں قیادت ملی تو پاکستان نے اوپر تلے تین چار ون ڈے ٹورنامنٹ بھی جیتے، پاکستان نے پہلی بار ایشیا کپ بھی معین خان کی قیادت میں ہی جیتا لیکن معین کی قیادت لمبا عرصہ نہ چل سکی جس کی ایک وجہ انگلینڈ ہے خلاف کراچی ٹیسٹ کی شکست اور دوسری وجہ معین خان کی اپنی بیٹنگ فارم تھی-

آج معین کی سالگرہ ہے, سالگرہ مبارک جناب!


 Satellite : PAKSAT-1R @38.0ETP : 3992 V 29004 feet dish
23/09/2025


Satellite : PAKSAT-1R @38.0E
TP : 3992 V 2900
4 feet dish


ریٹائر ملازمین کا پر امن احتجاج جاری
22/09/2025

ریٹائر ملازمین کا پر امن احتجاج جاری

میڈیا کوریج برائی احتجاجی دھرناتمام صحافی برادری، پریس کلب کے ممبرانز ، آر آئی یو جے کے ممبرانز ، ایف یو جے، کشمیر جر نل...
18/09/2025

میڈیا کوریج برائی احتجاجی دھرنا

تمام صحافی برادری، پریس کلب کے ممبرانز ، آر آئی یو جے کے ممبرانز ، ایف یو جے، کشمیر جر نلسٹ فورم، لیبر یونینز کے لیڈرانز، یوٹیوبرز اور انسانی ہمدردی کی تمام تنظیموں کو افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ SRBC/ATV کے ملازمین جو کہ میڈیا ورکرز ہیں ان کی 28 ماہ کی تنخواہیں بھی واجب الادا ہے اور اب ان کی ہیڈ آفس کی بلڈنگ پر بھی غیر قانونی طور پر قبضے کی تیاری کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ادارے کے تمام ملازمین مورخہ 19 ستمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک سے ہیڈ افس میں پُر امن احتجاجی دھرنا دیں گے۔ آپ تمام ساتھیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس ظلم اور بربریت کے خلاف جدو جہد میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور ظلم، جبر اور نا انصافیوں کے خلاف آواز کو بلند کر کے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کو حاصل کریں۔

آل پاکستان SRB CATV میڈیا ایمپلائز فیڈریشن (CBA)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atv HD Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atv HD Official:

Share

Category