22/08/2026
آج میری پیاری امی کو ہم سے بچھڑے ایک اور سال گزر گیا، مگر ماں کی محبت اور اس کی یاد کبھی پرانی نہیں ہوتی۔
وہ آج ہمارے درمیان نہیں، لیکن ان کی دعائیں، محبت اور یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ ❤️
آج ان کی برسی کے موقع پر تمام دوستوں اور عزیزوں سے خصوصی گزارش ہے کہ میری امی کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک بار سورۂ فاتحہ اور دعائے مغفرت ضرور کریں۔ 🤲😭🙏