꧁𓊈𒆜𝙍𝙖𝙣𝙜𝙤𝙤 𝙏𝙖𝙟𝙖𝙠 𝘼𝙩𝙩𝙤𝙘𝙠𒆜𓊉꧂

  • Home
  • Pakistan
  • Tajak
  • ꧁𓊈𒆜𝙍𝙖𝙣𝙜𝙤𝙤 𝙏𝙖𝙟𝙖𝙠 𝘼𝙩𝙩𝙤𝙘𝙠𒆜𓊉꧂

꧁𓊈𒆜𝙍𝙖𝙣𝙜𝙤𝙤 𝙏𝙖𝙟𝙖𝙠 𝘼𝙩𝙩𝙤𝙘𝙠𒆜𓊉꧂ Attock, formerly known as Campbellpur, is a city located in the north of Pakistan's Punjab Province,

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونتربیلا غازی کے گاؤں نقارچیاں میں خالد جاوید اور اس کا بیٹا ارسلان خالد دونوں باپ ب...
04/11/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
تربیلا غازی کے گاؤں نقارچیاں میں خالد جاوید اور اس کا بیٹا ارسلان خالد دونوں باپ بیٹے ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے ہیں،

اللہ تعالٰی دونوں باپ بیٹے کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمیـــــــــــــــــن

01/11/2025
سیارہ زحل میں موجود ناسا کے سپیس کرافٹ سے بنائی گئی ہماری زمین کی تصویر، جو 8 ارب انسانوں کا گھر ہے۔ہم۔ نظام شمسی سے محض...
26/10/2025

سیارہ زحل میں موجود ناسا کے سپیس کرافٹ سے بنائی گئی ہماری زمین کی تصویر، جو 8 ارب انسانوں کا گھر ہے۔
ہم۔ نظام شمسی سے محض ایک نکتہ نظر آتے ہیں البتہ ہم اپنے سورج کے باہر کے نظام سے بلکل دکھائی نہیں دیتے۔
اس نکتے میں موجود اربوں انسان اور کھربوں جو مٹ گئے ان کی خواہشات اور محرومیاں، ان کی اچیومنٹس اور ناکامیاں
سب اس ننھے سے دل کی طرح ٹمٹماتے نکتے میں قید ہیں
♥️

ضروری اعلان
16/10/2025

ضروری اعلان

14/10/2025



رضوان کو ایک سنٹر میں داخل کروایا ہے- جدھر انکا 6 ماہ تک علاج ہو گا - کہ یہ 100% فیصد صحت یاب ہو جائیں ان شاءاللہ

انا للہ وانا الیہ راجعون
12/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

افسوس ناک خبر اعظم لالا ٹھیکدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے
09/10/2025

افسوس ناک خبر
اعظم لالا ٹھیکدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک مغفرت فرمائے

08/10/2025

دارالعلوم ترتیل القران مدرسہ کے اندر کا نظارہ۔ رنگو تاجک

اعلان فوتگی!      25-10-02زیب اللّٰہ،سید نبی اور شیر زمان کے والدمحمد علی کاکا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ...
02/10/2025

اعلان فوتگی! 25-10-02
زیب اللّٰہ،سید نبی اور شیر زمان کے والد
محمد علی کاکا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج دن 3 بجے عیدگاہ چھوٹے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
دعا کے لیے کوثر بابا مسجد میں تشریف فرما ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔

 #ضروری  #اعلان #رنگو تاجک کے کسی بھی محلہ میں مکان کرایہ پر دینے سے قبل پولیس اسٹیشن میں اس کا اندراج ضرور کروائیں اندر...
30/09/2025

#ضروری #اعلان #

رنگو تاجک کے کسی بھی محلہ میں مکان کرایہ پر دینے سے قبل پولیس اسٹیشن میں اس کا اندراج ضرور کروائیں اندراج کے بغیر کسی کو مکان کرایہ پر نہ دے ورنہ کسی بھی قسم کی واردات کا زمہ دار مالک مکان خود ہو گا کچھ لوگ بغیر کسی تصدیق کے مکان کرایہ پر لے کر کسی نہ کسی واردات میں ملوث ہوتے ہیں تصدیق کے بعد ہی گھر میں رکھیں اس وجہ سے کرائم اور جرائم میں کافی بہتری اور کمی آے گی. *پولیس ترجمان*
نوٹ:
یہ دستاویزات عام تقاضے ہیں جو پولیس اندراج کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ مقامی پولیس اسٹیشن (Local Police Station) سے رابطہ کریں تاکہ وہ آپ کو تصدیق کر سکیں کہ رنگو تاجک میں ان کی جانب سے کون سے خاص فارمز یا دستاویزات کی ضرورت ہے

30/09/2025

اعلان فوتگی:
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مستری محمد رفیق مرحوم کا بیٹا عبدالمستعان ۔۔۔قاری ادریس اور نذیر مستری کا بھائی عبدالوحید مستری بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کا نماز جنازہ آج رات عشاء کی نماز کے بعد ساڑھے 8 بجے مجید بابا والے جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا ان شاءاللہ

Address

Tajak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁𓊈𒆜𝙍𝙖𝙣𝙜𝙤𝙤 𝙏𝙖𝙟𝙖𝙠 𝘼𝙩𝙩𝙤𝙘𝙠𒆜𓊉꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company in Tajak?

Share