09/06/2025
Arham Ki 5th Birthday Special 🎉 | Pehla Bicycle Aur Mazaydaar Moments | Family Vlog
آج Arham کی پانچویں سالگرہ ہے! صبح دونوں بھائی مزے کر رہے ہیں، Arham نے اپنا کیک کٹ کیا، اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اسے اس کے ددابو نے پہلا بائیسیکل تحفے میں دیا۔ پوری دن Arham نے بائیسیکل چلانے کی کوشش کی، چاہے بھائی دھکے دے رہا ہو، مگر وہ ہار نہیں مان رہا۔ یہ ویلاگ ان خوبصورت یادوں کا خلاصہ ہے۔
`