Apna Watan

Apna Watan Apna Watan is a social website, effective Forum for Latest News and Analysis, also covers Overseas

08/06/2026
سینئر صحافی عمر چیمہ نے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پاکستانی کشمیر میں نا نوکری کر سکتا ہے نا پراپرٹی خرید سک...
08/06/2026

سینئر صحافی عمر چیمہ نے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پاکستانی کشمیر میں نا نوکری کر سکتا ہے نا پراپرٹی خرید سکتا ہے نا کاروبار کر سکتا جبکہ کشمیری کو پاکستان میں نوکری بھی ملتی ہے پراپرٹی بھی خرید سکتا ہےبڑے سے بڑا بزنس بھی کر سکتا ہے،اسلام آباد میں سینٹوروس ایک کشمیری کا ہےکشمیر کے بجٹ میں بھی پاکستان کو پیسے دینے پڑتے کیونکہ کشمیر کی اپنی آمدن کم ہے ، انکو ہر سہولت مل رہی پھر بھی انکے مطالبات بڑھتے چلے جاتے، کشمیر بلیک میل ایکشن کمیٹی والے مودی کے کشمیر پر آرٹیکل بدلنے کے بعد احتجاج تک کے لیے نہیں نکلے تھے احتجاج کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی تھی۔ See less

گلگت بلتستان کے الیکشن 2026 کے غیر سرکاری نتائج
07/06/2026

گلگت بلتستان کے الیکشن 2026 کے غیر سرکاری نتائج

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے دوران لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے کے لیے...
07/06/2026

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے دوران لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے کے لیے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرنے والے وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے مطابق عبدالرزاق نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر فوری مدد فراہم کی اور انسان دوستی، بہادری اور پیشہ وارانہ ذمہ داری کی شاندار مثال قائم کی، سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایسے فرض شناس اور بہادر افراد پوری قوم کا فخر ہیں اور ان کی خدمات کو قومی سطح پر سراہا جانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے والے افراد کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔
واضح رہے کہ کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینک دیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں بہتر علاج کی غرض سے پہلے نجی اسپتال اور بعد ازاں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا۔

ایک باپ کا کہنا ہے: میں اپنی بیٹیوں کو سکھاؤں گا کہ اگر کوئی مرد تم پر ہاتھ اٹھائے تو اس کو تباہ و برباد کر دو۔ میں تمہی...
07/06/2026

ایک باپ کا کہنا ہے: میں اپنی بیٹیوں کو سکھاؤں گا کہ اگر کوئی مرد تم پر ہاتھ اٹھائے تو اس کو تباہ و برباد کر دو۔ میں تمہیں جیل سے تو نکال سکتا ہوں، قبر سے نہیں: مومنہ اقبال

اندراج مقدمہ کے بعد ندیم نانی والا کو گرفتارکر لیا گیاٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں غف...
07/06/2026

اندراج مقدمہ کے بعد ندیم نانی والا کو گرفتارکر لیا گیا
ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور سرکاری ملازم کو دھمکانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔
پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزم ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرلیا ہے، جن سے تحقیقات جاری ہیں اور آج عدالت پیش کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف مقدمہ غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے، کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

06/06/2026

ریاست میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے والوں ںسے نمٹنے کے لئے فورسز آزاد کشمیر میں داخل ہورہی ہیں ۔۔۔۔۔

مسلم لیگ (ن)سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری انتقال کر گئے
06/06/2026

مسلم لیگ (ن)سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری انتقال کر گئے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Watan:

Share