Muhammad Usman

Muhammad Usman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Usman, Digital creator, Islamabad.

اس طرح کی تصویر ایڈیٹ کرنے کے لیے پرامٹ شیئر کر رہا ہوں،۔سب سے پہلے گوگل پر جا کر Google Gemini سرچ کریں، (اگر ایپ انسٹا...
16/09/2025

اس طرح کی تصویر ایڈیٹ کرنے کے لیے پرامٹ شیئر کر رہا ہوں،۔
سب سے پہلے گوگل پر جا کر Google Gemini سرچ کریں، (اگر ایپ انسٹال کی ہوئی ہے تو ایپ کو اوپن کریں)
پھر پلس والے آپشن سے اچھی سی تصویر ایڈ کریں۔
اور ساتھ پرامٹ لکھ کر سینڈ کر دیں۔
نام اور ہینڈل کی جگہ اپنا اپنا لکھنا ہے
باقی چیزیں اگر چاہیں تو چینج کر سکتے ہیں جیسے کہ اسلامی ڈریس کی جگہ ویسٹرن ڈریس
prompt for photo 👇

Photo realistic 8k full body portrait of this man I'm the above image leaning casually against a clean light gray wall. he is wearing a islamic dress knee,and black sneakers with white soles. hands in pockets,one leg crossed over the other, relaxed confident pose. on the wall next to him, create a bold black and white stylized vector portrait of the same man with modern geometric elements. below the graphic,add clean bold text: (Your full Name) in large letters and beneath it
X (Twitter) (Your Handle) in smaller font bright and clean professional ighting studio quality.mood modern, minimalistic, premium personal branding aesthetic.

اہم_اطلاع 🇸🇦✈️سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ضروری اعلان:اب نسخے والی یا کنٹرول شدہ ادویات ساتھ لے جانے کے لیے س...
15/09/2025

اہم_اطلاع 🇸🇦✈️

سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ضروری اعلان:

اب نسخے والی یا کنٹرول شدہ ادویات ساتھ لے جانے کے لیے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (SFDA) سے آن لائن اجازت نامہ لینا لازمی ہوگا۔

✅ نسخہ (Prescription) اور شناختی دستاویزات (ID) آن لائن اپلوڈ کریں۔
✅ سفر کے دوران اجازت نامہ اپنے ساتھ رکھیں۔
✅ اس سے آپ کو تاخیر یا قانونی مسائل سے بچاؤ ہوگا۔

اپنی تیاری مکمل کریں اور سفر کو آسان بنائیں۔ 🌍💊

15/09/2025

14/09/2025

14/09/2025

غلطیاں بھی رشتوں کی طرح ہوتی ہیں، انہیں کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، ہو جاتی ہیں...❤️‍🩹

14/09/2025

13/09/2025

کہتے ہیں نادان لوگ گھر بناتے ہیں اور دانا لوگ ان میں کرائے پر رہتے ہیں ۔اس بات کی مجھے کبھی سمجھ نہیں آ ئی تھی کیونکہ ہم...
12/09/2025

کہتے ہیں نادان لوگ گھر بناتے ہیں اور دانا لوگ ان میں کرائے پر رہتے ہیں ۔
اس بات کی مجھے کبھی سمجھ نہیں آ ئی تھی کیونکہ ہم نے تو اپنے گھر کو ہمیشہ ایک ضروری چیز سمجھا ہے۔
لیکن حالات حاضرہ میں کبھی سیلاب گھروں کا ستیاناس مار رہے ہیں اور کہیں زلزلے گھروں کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں۔
یہ دیکھ کر تو یہی دماغ بن رہا ہے کہ ایک جگہ باؤ نڈ ہو کر بیٹھنے سے بہتر ہے جہاں کوئی بہتر موقع ملے وہاں کرائے کے گھر میں رہیں ۔
جابز بدلتے رہیں شہر بدلتے رہیں گھر بدلتے رہیں ۔
نو اٹیچمنٹ نو بندھن نو پریشانی

#گھر

12/09/2025

Zabardasti ki nazdikiyon se,
sukoon ki dooriyaan behtar hain

‏روس کا انسانیت پر احسانِ عظیمروس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام  (Enteromix) رکھا ہےانٹیرومکس نے...
11/09/2025

‏روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم

روس نے کینسر ویکسین تیار کرلی، روس نے کینسر ویکسین کا نام (Enteromix) رکھا ہے

انٹیرومکس نے کلینکل ٹرائلز میں سو فیصد نتائج دیئے ہیں، اس ویکسین کی خاص بات یہ ہے کہ کلینکل ٹرائلز میں کوئی سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے کو نہیں ملا اور انٹیرومکس نے کامیابی کے ساتھ کینسر سیلز کو ختم کیا ہے

انٹیرومکس ویکسین کورونا ویکسین کے طرز پر تیار کی گئی ہے، یہ مریض کی قوتِ مدافعت کو طاقتور بنا کر کینسر سیلز کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے

روس میں یہ ویکسین بلکل مفت عوام کیلئے دستیاب ہے، روسی میڈیکل سائنس دانوں کا دُنیا پر یہ احسانِ عظیم تاریخ میں لکھا جائے گا 👑

11/09/2025

She:-🗣️ how loyal are you ?
Me:-🗣️

24/05/2025

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

Asif Khan

Address

Islamabad
44000

Website

http://topten360.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Usman:

Share