چـــــانــــد اور ســتــــارے

چـــــانــــد اور ســتــــارے "خاموشیاں بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہیں۔۔"🥀🍁

یہ ان کـی بزم میں معجز نمائیاں دیکھیںجـو با خبر تھے یہاں آ کـے بے خبر ٹھہرےبـے پـردہ آج وہ پـردہ نـشـیـں نــظـــر آئـ...
29/10/2025

یہ ان کـی بزم میں معجز نمائیاں دیکھیں
جـو با خبر تھے یہاں آ کـے بے خبر ٹھہرے

بـے پـردہ آج وہ پـردہ نـشـیـں نــظـــر آئـے
حــریـمِ نـاز کـے پردوں پہ گر نظـر ٹھہرے

ایک شادی شدہ عورت سے محبت کرناہزار کنواری لڑکیوں سے بہتر ہے🖤🙂
31/07/2025

ایک شادی شدہ عورت سے محبت کرنا
ہزار کنواری لڑکیوں سے بہتر ہے🖤🙂

ہزاروں خواہشیں  پنہاں ہیں میری آنکھوں میںیوں بے سبب ہی کوئی لا مکاں نہیں ہوتا گو مصلحت کی وجہ سے سیے ہیں ہونٹ مگرکوئی بھ...
29/07/2025

ہزاروں خواہشیں پنہاں ہیں میری آنکھوں میں
یوں بے سبب ہی کوئی لا مکاں نہیں ہوتا
گو مصلحت کی وجہ سے سیے ہیں ہونٹ مگر
کوئی بھی شخص کبھی بے زبان نہیں ہوتا

خیال رکھنے والا شخص بھی بہتر ہے لیکن جو شخص آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے وہ بہترین ہے
08/07/2025

خیال رکھنے والا شخص بھی بہتر ہے لیکن جو شخص آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے وہ بہترین ہے

سکون" تو" بہت" چیزوں " میں " ہے " میری" جان"♡"♥️🥀✨لیکن" تم" سے" جو" ملتا ہے وہ " روح" کو" ملتا ہے"♡"💕🥀✨
03/07/2025

سکون" تو" بہت" چیزوں " میں "
ہے " میری" جان"♡"♥️🥀✨

لیکن" تم" سے" جو" ملتا ہے وہ "
روح" کو" ملتا ہے"♡"💕🥀✨

Address

Islamabad

Telephone

+923339305382

Website

https://m.me/j/AbZ2AJaGzgpvQNFo/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چـــــانــــد اور ســتــــارے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چـــــانــــد اور ســتــــارے:

Share