Anchor person samaa tv
Original video content by Kiran Naz
(1)
16/08/2026
سنسر بورڈ ڈر گیا؟
16/08/2026
لاہور پولیس نے دو لڑکیوں کے ساتھ کیا کیا۔فیملی نے ساری حقیقت بتادی
16/08/2026
مزید صوبے۔۔ وقت کی ضرورت ۔۔ سیاسی مفادات رکاوٹ ۔۔سیاسی جماعتیں اپنی ہی قراردادوں پر عمل کرنے سے گریزاں کیوں ۔۔؟۔ کرن ناز نے ماضی اور حال کے اقدامات کا پوسٹ مارٹم کرڈالا
15/08/2026
لاہور ٹاون شپ تھانے میں کیا ہوا ۔فیملی نے اہم ترین انکشافات کردئیے
15/08/2026
بد ترین حالات میں حکومت نے عوام کو سو ارب کا چونا لگادیا
14/08/2026
سوشل میڈیا پر حرمِ مکہ اور حرم ِ مدینہ کی سینکڑوں وڈیوز دیکھ کر شدت سے افسوس ہورہا ہے جہاں پاکستانی انفلوئنسرز کانٹینٹ کرئیشن کے نام پر عجیب غیر سنجیدہ۔چھچھوری۔ گھٹیا اور نامناسب وڈیوز پوسٹ کررہے ہیں اور یہ سلسلہ کافی دنوں سے جاری ہے۔
مسجد نبوی میں جگہ جگہ واضح لکھاہے آوازیں پست رکھیں۔ گردنیں جھکائے رکھیں یہ تعظیم کی جگہ ہے۔ مسجد حرام میں قدم رکھتے ہی خوف خدا طاری ہوجاتا ہے یہ کون سی نسل ہے جو تعظیم تو چھوڑئیے بنیادی ادب سے بھی نابلد ہیں۔
مسلمانوں کے سب سے مقدس مقامات تفریحی وڈیوز بنانے کی جگہ نہیں عاجزی و ادب کی جگہ ہے۔
بھکاریوں نے تو ویسے ہی بہت بدنام کیا ہے ان چند انفلوئنسرز کو نہ روکا گیا تو انکی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں۔باادب پاکستانی قوم پر بے ادب اور جاہلوں کی چھاپ لگا دیگی ۔
14/08/2026
سیاسی تاریخ کا پوسٹ مارٹم
ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب کیوں نہیں ؟
14/08/2026
Jashan e Azadi Mubarak
Dress credit Waleed Khan
14/08/2026
ماہ ربیع الاول مبارک
14/08/2026
خوشا بختِ دو عالم را کہ ختمِ مرسلاں آمد
حبیبِ کبریا آمد، رسولِ دو جہاں آمد
نقیبِ وحدتِ یزداں و عینِ شانِ یزدانی
مبارک باد اُمّت را شفیعِ عاصیاں آمد
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک
Be the first to know and let us send you an email when Kiran Naz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.