Babar Ali

Babar Ali 🦁♥️ Pakistani Army 🪖
♥️ True dependers ♥️
⚔️ Pakistani Army world bravest Army ⚔️
(4)

اسے کہتے ہے اصلی محافظ ❤️❤️باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران گل ...
01/08/2025

اسے کہتے ہے اصلی محافظ ❤️❤️باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران گل ولی نامی شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے طبعی امداد کے لیے پشاور منتقل کیا گیا۔

سابقہ رکنِ قومی اسمبلی گل ظفر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زخمی شہری کو ہیلی کاپٹر میں سوار کروایا اور رخصت کیا۔ SSG comandos the few the proud 🇵🇰⚔️♥️♥️Pak army zindabad 🇵🇰⚔️♥️امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ کوئی نشان چھوڑتی ہے.

بھارت کہتا ہے کہ خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہاتھ آتی ہے.

اسرائیل کہتا ہے کہ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں.
آئی ایس آئی فخر پاکستان قوم کا مان ہے.🇵🇰⚔️🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔











🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














#مقامی عوام نے پاک فوج کے بروقت اور مؤثر اقدام کو سراہا۔

Two kings in one frame say mashllah everyone
31/07/2025

Two kings in one frame say mashllah everyone

‏یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خ...
31/07/2025

‏یہ بیڈ پر لیٹا کوئی عام فوجی نہیں بلکے برگیڈیئر ایوب حیدر ہیں جنہیں تمغہ امتیاز سےنوازا گیا جنہوں نےمنشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں اپنی دونوں آنکھیں کھو دیں ھیں۔۔
تم تو کہتے تھے یہ کرنیل، جرنیل ، برگیڈئیر فرنٹ پہ نہیں جاتے صرف سپاھی لڑتے ھیں۔ یہ صرف کھاتے ھیں اور جزیرے بناتے ھیں ۔۔۔تم مجھےبتاؤ تم کتنےپیسوں میں اپنی آنکھیں دےدو گے؟
🇵🇰⁩❤⁦ Pak Army Zindabad 🇵🇰 ali

Operation  : Loy Mamond,  🇵🇰‎‎- Objective:   Peace, Destroy   Hideouts, &   All  .‎‎-   has been   for 3x  .‎‎- Ground F...
30/07/2025

Operation : Loy Mamond, 🇵🇰

‎- Objective: Peace, Destroy Hideouts, & All .

‎- has been for 3x .

‎- Ground Forces: , & Troops.
‎- Support: AH-1F Gunship & other Assests have been .

‎- As per reports 18-20x have been , 20x have been critically , 4x Terrorists including alias Malang Bacha have been .
‎- As latest reports 1x has embraced martyrdom & 2x have been injured due to / fire.

‎• Operation ♟️

جہاں غیرت جاگنی چاہیے تھی وہاں جاگی نہیں۔واہ رے غیرت مندوں
28/07/2025

جہاں غیرت جاگنی چاہیے تھی وہاں جاگی نہیں۔
واہ رے غیرت مندوں

شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا  حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی...
21/07/2025

شیتل اور زرک تیری محبت کو سلام ۔۔۔۔
آپ نے محبت کی بنیاد پر نکاح کیا
حلال راستہ چُنا، کسی کا دل نہیں دکھایا، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔ مگر اُن کا قصور بس اتنا تھا کہ انہوں نے "پسند" سے شادی کی۔
اور زیادہ تر غیرت کے ٹھیکیداروں کی غیرت کو پسند سے نکاح کبھی برداشت نہیں رہا۔

دعوت پر بلایا گیا، مگر یہ کھانے کی نہیں، مارنے کی دعوت تھی۔
چٹیل میدان، قافلہ گاڑیاں، 19 مرد —5 لوڈڈ بندوقیں — اور بیچ میں دو بے بس انسان۔۔۔
شیتل، ہاتھ میں قرآن لیے، خود قتل گاہ کی جانب بڑھی، اُس کے لبوں پر التجا نہیں تھی، رحم کی درخواست نہیں تھی، صرف ایک جملہ:

"صرف گولی مارنے کی اجازت ہے۔۔۔"

اور پھر 9 گولیاں — ایک عورت کی محبت، وقار، وجود، سب کچھ چھین لیا گیا۔

پھر زرک کی باری آئی — 18 گولیاں — تاکہ غیرت کا توازن برقرار رہے۔
کیسی عدالت تھی یہ، جس میں جرم محبت تھا اور سزا موت؟

جہاں باپ، بھائی، چچا، ماموں سب مل کر اپنی ہی بیٹی، بہن، بھتیجی کو قتل کرتے ہیں اور پھر راضی نامہ نامی کاغذ سے سب دھو ڈالتے ہیں۔

کیا کسی نے سوال کیا کہ:

اگر قرآن اُس کے ہاتھ میں تھا تو تمہارے ہاتھ میں بندوق کیوں تھی؟
اگر وہ "بے غیرت" تھی، تو تم نے غیرت کا ثبوت کس عمل سے دیا؟

شیتل مر گئی۔۔۔ مگر وہ ہزاروں سوال چھوڑ گئی۔
اور شاید کل کوئی اور شیتل، کسی اور زرک کے ساتھ اُسی میدان میں کھڑی ہو، اُسی پگڑی کے نیچے انصاف مانگے، اور پھر مٹی میں دفن کر دی جائے۔

سوال صرف یہ ہے:
کیا غیرت کے نام پر قتل کرنے والوں کی غیرت، صرف
نکاح کرنے والوں کے لئے کیوں جاگتی ہے اس کا حق تو انہیں ان کا خالق بھی دیتا ہے

اور اگر یہی غیرت کسی بیٹے کی حرام کاری پر نہیں جاگتی،
کسی زانی کو سر عام شریعت اسلامیہ کے تحت کوڑے نہیں مارے جاتے تو پھر یہ غیرت نہیں۔۔۔ یہ بزدلی ہے۔

سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔!

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"
ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔

۔بلوچ قوم کی جھالت کی انتہا ۔ انتہائی بے غیرت قوم ہے ۔اللہ مرحومہ کی شہادت کو قبول کرے آمین  #بلوچستان  #بلوچ
21/07/2025

۔بلوچ قوم کی جھالت کی انتہا ۔ انتہائی بے غیرت قوم ہے ۔اللہ مرحومہ کی شہادت کو قبول کرے آمین #بلوچستان #بلوچ

بریکنگ نیوز پاکستان ایئر فورس کا عالمی سطح پر بڑا اعزاز سی 130 نے برطانیہ میں ہونے والا “Concours d’Élégance” ایوارڈ جیت...
20/07/2025

بریکنگ نیوز پاکستان ایئر فورس کا عالمی سطح پر بڑا اعزاز سی 130 نے برطانیہ میں ہونے والا “Concours d’Élégance” ایوارڈ جیت لیا
رپورٹ: اشراق نذیر پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو اپنے جذبے، مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا قائل کر لیا۔ برطانیہ میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئر شو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو (RIAT) میں پاکستان ایئر فورس کے سی-130 ہرکولیز طیارے نے Concours d’Élégance ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ اعزاز اُس طیارے کو دیا جاتا ہے جس کی مینٹیننس، ظاہری حالت، فنی خوبصورتی اور پریزنٹیشن بین الاقوامی معیار پر سب سے شاندار ہو۔ پاکستان کے سی-130 طیارے نے نہ صرف سخت مقابلے میں شرکت کی بلکہ دنیا بھر سے آئے جدید طیاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
یہ لمحہ نہ صرف پاکستانی فضائیہ کے لیے بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔ پاکستانی پرچم جب دنیا کے بہترین ایئر شو میں سب سے اونچا لہرایا گیا تو حاضرین کے دل جیت لیے گئے۔ اس طیارے کو خصوصی طور پر ایک ثقافتی اور تخلیقی ڈیزائن میں پیش کیا گیا، جس میں پاکستان کی تاریخ، روایات اور دفاعی طاقت کو دکھایا گیا۔ میدان میں موجود غیر ملکی ماہرین نے پاکستانی ٹیم کے نظم و ضبط اور تکنیکی مہارت کی کھل کر تعریف کی۔

SSG comandos the few the proud 🇵🇰⚔️♥️♥️Pak army zindabad 🇵🇰⚔️♥️امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہ...
16/07/2025

SSG comandos the few the proud 🇵🇰⚔️♥️♥️Pak army zindabad 🇵🇰⚔️♥️امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ کوئی نشان چھوڑتی ہے.

بھارت کہتا ہے کہ خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہاتھ آتی ہے.

اسرائیل کہتا ہے کہ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں.
آئی ایس آئی فخر پاکستان قوم کا مان ہے.🇵🇰⚔️🇵🇰
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔











🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














#

13/07/2025

پاک فوج ہمیشہ زندہ باد
Babar Ali

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share