World News

World News Follow the page to stay updated.....

10/06/2025

🚨محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
13 جون سے 18 جون تک بارشوں اور ژالہ باری کا امکان

10/06/2025

بجٹ 2025: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی گئی!!!!

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ، بجٹ تقریرتنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی، بجٹ ...
10/06/2025

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ، بجٹ تقریر

تنخواہ دار طبقے کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں کمی کر دی گئی، بجٹ تقریر

چھ سے بارہ لاکھ تنخواہ ٹیکس کی شرح 1 فیصد ہو گی، بجٹ تقریر

بارہ لاکھ آمدن پر ٹیکس کی رقم 30 ہزار روپے سے کم کر کے 6 ہزار کی تجویز

بائیس لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کر کے 11 فیصد مقرر

22 سے 32 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس شرح فیصد سے کم کر کے 23 فیصد کر دی گئی

‏ریٹائر ملازم کے انتقال کے بعد بیوہ کو پینشن صرف 10 سال تک ملے گی، اب ریٹائرمنٹ کے بعد دوسری ملازمت پر پابندی ہو گی اگر ...
10/06/2025

‏ریٹائر ملازم کے انتقال کے بعد بیوہ کو پینشن صرف 10 سال تک ملے گی، اب ریٹائرمنٹ کے بعد دوسری ملازمت پر پابندی ہو گی اگر کوئی دوسری ملازمت کرے گا تو اسے دوسری ملازمت کی تنخواہ یا پینشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے 50 فی صد اضافہ پر غور!!!!!!
10/06/2025

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے 50 فی صد اضافہ پر غور!!!!!!

06/06/2025

مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے،حتمی فیصلہ 10 جون کو کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہبازشریف کے زیرصدارت کابینہ اجلاس 10 جون کو ہوگا،اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافےکیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کو تنخواہوں میں فرق کم کرنے کیلئے 30 فیصد الاؤنس بھی دینے کی تجویز ہے۔

گزشتہ دو ایڈہاک میں سے ایک ایڈہاک بنیادی تنخواہوں میں ضم کرنےکی تجویز ہے،جبکہ مسلح افواج کے ملازمین کوکنٹری بیوٹری پنشن اسکیم سےمزید ایک سال استثنیٰ دینےکی تجویز ہے،

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق وفاقی حکومت محروم ملازمین کوتنخواہوں میں تفریق ختم کرنےکی یقین دہانی کرا چکی ہے،اس حوالے سے ملازمین کے ساتھ زبانی اور تحریری معاہدہ بھی کیا گیا۔

خیال رہےکہ سرکاری ملازمین نےتنخواہوں اورکم ازکم اجرت میں 50 فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے، مطالبات پورے نہ ہونے پر دس جون کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

27/05/2025

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالاضحیٰ 7 مئی کو ہو گی۔

کتابیں بند قلم خاموش ہو گئے۔۔۔ننھے چراغ ظلم سے بے نور ہو گئے ٬٬ *بلوچستان* 💔🥲۔
21/05/2025

کتابیں بند قلم خاموش ہو گئے۔۔۔ننھے چراغ ظلم سے بے نور ہو گئے ٬٬
*بلوچستان* 💔🥲۔

حکومتِ پاکستان نے بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایئر چیف مارش...
20/05/2025

حکومتِ پاکستان نے بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد بطور پاکستان ایئرفورس کے سربراہ اپنی خدمات جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ان اہم فیصلوں کی منظوری منگل کے دن وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران دی گئی ہے۔ہے۔! !!!!!!!!!!

واضح رہے کہ یہ پیشرفت پاکستان اور انڈیا کی درمیان چار روزہ تنازع کے بعد سامنے آئی ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حکومت پاکستان کی جانب سے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شِکست دینے پر جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

18/05/2025

اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری

آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب اور خشک جبکہ میدانی وسطی جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شیدید گرم اور دن...
18/05/2025

آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب اور خشک جبکہ میدانی وسطی جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شیدید گرم اور دن میں گرم لو چلنے کا امکان
تاہم دوپہر کے بعد نئے مغربی سلسلے کے اثرات سے بالائی مغربی پختونخوا گلگت بلتستان کشمیر اور ان سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بادلوں کی تشکیل ہوگی ☁🌥⛅🌤
چند مقامات پر تیز ھواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارشیں متوقع⛈🌧🌧🌩🌦🌦

یہ سلسلہ اگلے 36 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا سبب بنے گا🌪⛈🌧

17/05/2025

Breaking News
قطر اور سعودی عرب نے شام کا مکمل قرض ورلڈ بنک کو ادا کر دیا ہے!!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World News:

Share