
06/07/2025
سمبڑیال میں محکمہ ہیلتھ کی ملی بھگت سے پرائیویٹ ہاسپٹل میں موت کے سوداگروں کا کاروبار جاری سمبڑیال ولید ہاسپٹل والوں کا بڑا کارنامہ سحرش زوجہ قاسم نامی خاتون کو دوران اپریشن ٹاول سپنج پیٹ کے اندر ہی چھوڑ دیا چھ مہینے تک مریضہ کی حالت ناساز رہی چھ مہینے بعد لاہور کے نامور سرجن نے ٹاول نکال لیا لیکن مریضہ کی حالت سیریس بتائی جا رہی ہے نہ جانے کتنے لوگ روزانہ ڈاکٹروں کی ناہلی کی وجہ سے وادی موت میں چلے جاتے ہیں لیکن جب ان ڈاکٹروں پر حکومت ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کی بڑی بڑی تنظیمیں بچانے کے لیے سامنے ا جاتی ہیں ان کی بلا سے چاہے سارا پاکستان ہی مر جائے سمبڑیال کی عوام کا حکومت پنجاب سے مطالبہ سمبڑیال میں سارے پرائیویٹ ہاسپٹل کی اچھی طرح سے چھان بھی کی جائے تاکہ ائے روز بے جا اموات سے عوام کو محفوظ رکھا جا سکے