28/10/2025
اللہ کا شکر ہر سانس پر لازم ہے،
اسی نے ہمیں زندگی بخشی ہے،
غم میں صبر اور خوشی میں شکر سکھایا،
اسی کے ذکر میں دل کو سکون ملتا ہے،
جو شکر کرے، اللہ اسے اور عطا کرتا ہے،
ناشکری دل کو اندھیرا کر دیتی ہے،
شکر کرنے والا ہمیشہ روشن رہتا ہے۔
ّہ #الحمدللّہ_علی_کل_حال