
30/07/2025
کرغزستان کے اعلیٰ سطحی و فد کی کراچی آمد وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے استقبال کیا
وزیر توانائی نے سندھ حکومت کی جانب سے کرغزستان کے وفد کو خوش آمدید کیا
کرغزستان کے وفد سے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی رسمی بات چیت
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ناصر شاہ
وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی وفد کو انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت
وفد کا صوبہ سندھ کے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار ۔ وزیرتوانائی
وفد کی قیادت کرغزستان کے منسٹر کیبنٹ کے ڈپٹی چیئرمین ایڈل بیسالوف (Edal Baisalov) کررہے تھے