
29/09/2025
آئی ٹی سی نیوز اپڈیٹ
ڈی ایس پی سٹی مطفرآباد کی گاڑی مسلم کانفرنس کی امن ریلی میں شریک ایک نوجوان کو ساتھرا کے مقام پر مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرنے میں مدد دیتے ہوئے کور کر رہی ہے،اس تصویر کے حوالے سے ٹیم آئی ٹی سی نے ڈی ایس پی سٹی سی مؤقف لینے کی کوشش کی تاہم ان سے رابطہ ممکن نہیں ہوسکا۔