Abd Editz

Abd Editz Politics. Cricket. Everyday Pakistan — through an awaami view. From the awaam, for the awaam.

پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان  ‎  ‎ #پٹرول
03/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان
‎ ‎ #پٹرول

03/04/2026

03/04/2026

‏سبسڈی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط لازمی ہیں۔

درخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہو۔

موٹر سائیکل درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو۔

شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل سم ایک ہی نام پر رجسٹرڈ ہوں۔

اپلائی کرنے کا طریقہ
حکومت نے رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروایا ہے، اپنا درست شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیجیں اور تصدیقی کوڈ حاصل کریں۔

حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے صرف آفیشل حکومتی ویب سائٹس اور کوڈز کا استعمال کریں اور کسی بھی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

02/04/2026

Bhai ya kya ho gya?

Iykyk
19/02/2026

Iykyk

19/02/2026
15/02/2026

کرکٹ ایجاد اے کافر دی کھیڈن والے شیطان غافل نے مسلمان واسطے حرام اے۔
‎ ‎

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abd Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share