AR News Agency

AR News Agency News Update

ڈبل روڈ، آئی جے پی روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، محنت کش بائیکیا رائیڈر جاں بحقراولپنڈی کے ڈبل روڈ، آئی جے پی روڈ پر ایک ...
12/09/2026

ڈبل روڈ، آئی جے پی روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ،
محنت کش بائیکیا رائیڈر جاں بحق

راولپنڈی کے ڈبل روڈ، آئی جے پی روڈ پر ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں آئی جی ایس سی این جی کے سامنے منتھار ایکسپریس کی زد میں آکر محنت کش بائیکیا رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ انتہائی افسوسناک انداز میں پیش آیا، جبکہ حادثے کے بعد منتھار ایکسپریس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

حادثے کے باعث موقع پر خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ اطلاع کے باوجود جاں بحق ہونے والے رائیڈر کی لاش تاحال موقع پر موجود ہے اور اسے اٹھایا نہیں گیا۔

اہلِ علاقہ اور موقع پر موجود افراد نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر لاش کو ہسپتال منتقل کیا جائے، حادثے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے

اسلام آباد میں آئندہ احتجاجی سرگرمیوں کی تیاری کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کنٹینرز سائیڈز پر لگائے جارہے ہیں اس وجہ سے ...
12/09/2026

اسلام آباد میں آئندہ احتجاجی سرگرمیوں کی تیاری کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کنٹینرز سائیڈز پر لگائے جارہے ہیں اس وجہ سے رش کے وقت ٹریفک سست ہوجاتی ہے

* *20 ستمبر — جماعتِ اسلامی (JI)*
* *25 ستمبر — کسان اتحاد*
* *27 ستمبر — پاکستان تحریکِ انصاف (PTI)*

احتجاج کے دوران سڑکیں بند ہوں گی، جس کے باعث میٹرو، فیڈر اور الیکٹرک بسوں کے مختلف روٹس متاثر یا عارضی طور پر معطل ہوسکتے ہیں

لہٰذا مسافر اپنے سفر کی منصوبہ بندی صورتحال کے مطابق کریں

زناء کے مقدمے میں رشوت لیتے ہوئے لاہور پولیس کی خاتون انسپکٹر دنیش احمد رنگے ہاتھوں گرفتار
12/09/2026

زناء کے مقدمے میں رشوت لیتے ہوئے لاہور پولیس کی خاتون انسپکٹر دنیش احمد رنگے ہاتھوں گرفتار

12/09/2026

منشیات فروش پنکی کے بعد قبضہ گروپ مہوش نامی خاتون میدان میں آگئی

لاہور قبضہ اور بھتہ مانگنے پر خاتون کے خلاف آر پی او شیخوپورہ کو درخواست دی گئی

خاتون کے ساتھیوں نے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی درخواست گزار محمد عمران

لاہور

لاہور خاتون مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب اور مقدمات میں نامزد بھی ہے سی آر او

لاہور خاتون کا کریمنل ریکارڈ بھی منظر عام پر آگیا

لاہور مجموعی طور خاتون گیارہ سے زائد مقدمات میں ملوث ہے

لاہور خاتون 9 مقدمہ میں ملزمہ جبکہ تین میں گواہ اور ایک میں مدعی ہے

لاہور مہوش پولیس ملازمین اور کرایے کے غنڈوں کے ساتھ گھر داخل ہوئی درخواست گزار محمد عمران

لاہور خاتون نے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی درخواست گزار محمد عمران

لاہور درخواست موصول ہونے کے بعد آر پی او شیخوپورہ کا نوٹس

لاہور خاتون اور واقعہ کی انکوائری کے لیے ذمداری ایس ایس پی کو سونپ دی گئی

منشیات فروش پنکی کے بعد قبضہ گروپ مہوش نامی خاتون  میدان میں آگئی لاہور قبضہ اور بھتہ مانگنے پر خاتون کے خلاف آر پی او ش...
12/09/2026

منشیات فروش پنکی کے بعد قبضہ گروپ مہوش نامی خاتون میدان میں آگئی

لاہور قبضہ اور بھتہ مانگنے پر خاتون کے خلاف آر پی او شیخوپورہ کو درخواست دی گئی

خاتون کے ساتھیوں نے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی درخواست گزار محمد عمران

لاہور خاتون مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب اور مقدمات میں نامزد بھی ہے سی آر او

لاہور خاتون کا کریمنل ریکارڈ بھی منظر عام پر آگیا

لاہور مجموعی طور خاتون گیارہ سے زائد مقدمات میں ملوث ہے

لاہور خاتون 9 مقدمہ میں ملزمہ جبکہ تین میں گواہ اور ایک میں مدعی ہے

لاہور مہوش پولیس ملازمین اور کرایے کے غنڈوں کے ساتھ گھر داخل ہوئی درخواست گزار محمد عمران

لاہور خاتون نے گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی درخواست گزار محمد عمران

لاہور درخواست موصول ہونے کے بعد آر پی او شیخوپورہ کا نوٹس

لاہور خاتون اور واقعہ کی انکوائری کے لیے ذمداری ایس ایس پی کو سونپ دی گئی

*اسلام آباد پولیس کے 40 افسران و اہلکار این سی سی آئی اے کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری*آئی جی اسلام آباد پولیس کی منظوری سے وف...
12/09/2026

*اسلام آباد پولیس کے 40 افسران و اہلکار این سی سی آئی اے کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری*

آئی جی اسلام آباد پولیس کی منظوری سے وفاقی دارالحکومت پولیس کے 40 افسران اور اہلکاروں کی خدمات تین سال کی ڈیپوٹیشن پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد کے سپرد کر دی گئی ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق منتقل کیے جانے والے اہلکاروں میں 6 انسپکٹرز، 16 سب انسپکٹرز، 3 لیڈی سب انسپکٹرز، 1 اے ایس آئی، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 10 کانسٹیبلز اور 2 لیڈی کانسٹیبلز شامل ہیں۔

اس فہرست میں ایس ایچ او شالیمار سب انسپکٹر شفقت فیض کا نام بھی شامل ہے، جن کی خدمات بھی این سی سی آئی اے (NCCIA) کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں تمام نامزد افسران اور اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اسلام آباد پولیس سے (Relieve) ہوکر اپنی نئی تعیناتی کی جگہ رپورٹ کریں۔

*کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ*    *شرم تم کو مگر نہیں آتی*مری کے معروف و مشہور رمادہ ہوٹل (Ramada Hotel Murree) میں کروڑو...
12/09/2026

*کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ*
*شرم تم کو مگر نہیں آتی*

مری کے معروف و مشہور رمادہ ہوٹل (Ramada Hotel Murree) میں کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑی گئی

سوئی گیس SNGPL کی جانب سے گیس چوروں اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اور چھاپہ مار کاروائیاں کی جارہی ہیں

ایس این جی پی ایل کی جانب سے کئی کمرشل ہوٹلوں اور انڈسٹریز میں کروڑوں روپے کی چوری پکڑی جاتی گئی ہے۔

مری کے مشہور رمادہ ہوٹل Ramada Hotel میں سوئی گیس کی بڑے پیمانے پر چوری پکڑے جانے کا معاملہ واقعی ایک بڑی کارروائی ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں، سوئی گیس حکام اور مقامی پولیس کا یہ مشترکہ ایکشن قانون کی بالادستی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

ایسے بڑے نامی گرامی ہوٹلوں کی طرف سے کروڑوں روپے کی گیس چوری نہ صرف قومی خزانے کو نقصان پہنچاتی ہے، بلکہ ملک کے معاشی نظام کو بھی مفلوج کرتی ہے۔

اس قسم کی کارروائیوں سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، چاہے وہ کتنا ہی اثر و رسوخ کیوں نہ رکھتا ہو۔

12/09/2026

کراچی والوں کے مہنہ پر طمانچہ

ملیر کنٹونمنٹ بورڈ وفاقی محکمہ ھے اور فائر ٹینکر کا پمپ ہی کام نہیں کررہا اور ٹینکر میں پانی بھی نہیں
بالٹی میں پانی سے آگ بجھائی جارہی ہے

11/09/2026

سات شادیاں
36 بچے

تمھیں فیملی پلاننگ کے بارے میں کسی نے نہیں بتایا؟؟؟
ڈی پی او نے حیران ہوکر پوچھا ۔۔۔

11/09/2026

پیسہ کماکر کھود بھی کھاؤ
ہمیں بھی کھلاؤ

Address

Blue Area
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR News Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AR News Agency:

Shortcuts

Share