25/08/2024
25 اگست 1900ایک تاریخ ساز دن ۔
🌺 فتنہ قادیانیت کو شکست دینے والی عظیم ہستی اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملّت رئیس المجددین فاتح قادیانیت امام المسلمین مجدد گولڑوی تاجدار گولڑہ شریف قبلہ پیر سید مہر علی شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے مرزا قادیانی کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑا 🌺۔
یوم فتح مبین مبارک ہو۔ ❤️
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد۔ ❤️