Danny Travel Stories

Danny Travel Stories Sales | Tourism | Vlogs

01/08/2025

Join us on this thrilling monsoon hike as Trail 4 in Islamabad turns into a stunning natural wonder! After heavy rainfall season, the entire trail was flowin...

17/07/2025

🌊 بحریہ گالف کلب سیلابی ریلے کی زد میں!
"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز" — سیلابی ریلے نے امیر و غریب کا فرق مٹا دیا۔ قدرت کا قہر کسی امتیاز کو نہیں مانتا۔

📍 بحریہ ٹاؤن، راولپنڈی
بحریہ گالف کلب کے اردگرد علاقوں میں پانی داخل، لگژری اور کچی آبادیاں یکساں متاثر۔

🗣️ رپورٹ: نوید اشرف خان – واہ کین

17/07/2025

🚨 چوآسیدن شاہ – سیلابی خطرہ منڈلانے لگا!

مشین محلہ چوآسیدن شاہ سے ملحقہ پہاڑی کے ذریعے سیلابی پانی کے آبادی میں داخل ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔

17/07/2025

Heli trying to lift some people in Chakwal.

17/07/2025

راولپنڈی میں تباہ کن بارشیں – گھروں کی پوری منزلیں پانی میں ڈوب گئیں

17/07/2025

پاک فوج کا بروقت ایکشن – سیلاب میں پھنسے خاندان کی جان بچا لی

17/07/2025

🚨 سیلابی الرٹ – ڈیم نالہ دھراب (عقب عمران ہوٹل), چکوال 🚨

آج کی شدید بارش کے باعث ڈیم نالہ دھراب (عقب عمران ہوٹل) میں خطرناک طغیانی اور تیز کٹاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے اور اردگرد کی زمین بہہ رہی ہے، جس سے آبادی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

⚠️ عوام سے گزارش ہے کہ نالے اور متاثرہ علاقوں کے قریب ہرگز نہ جائیں۔
⚠️ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً مقامی انتظامیہ یا "دھرابی کی آواز" سے رابطہ کریں۔

📢 براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ قیمتی جانیں محفوظ رہ سکیں۔

17/07/2025

راولپنڈی کے علاقہ ہزارہ کالونی مکمل طور پر زیرِ آب، شہری شدید مشکلات کا شکار

17/07/2025

راجہ بازار راولپنڈی میں بارش کے بعد گلیاں اور بازار ندی نالے کا منظر پیش کر رہے ہیں، نکاسیٔ آب کا نظام مکمل طور پر ناکام!

17/07/2025

دھرابی، چکوال: نجی ڈیم کا بند ٹوٹ گیا – گاؤں زیرِ آب، انتظامیہ غائب!

دھرابی میں دریائے دھرا پر قائم نجی ڈیم کا بند ٹوٹنے سے علمدار چوک، امام بارگاہ اور آس پاس کے علاقے مکمل طور پر زیرِ آب آ گئے۔ گھروں میں 10 سے 12 فٹ پانی بھر چکا ہے، شہری اپنی جان بچانے کے لیے گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

شدید بارشوں کے بعد صورتحال مزید بگڑ چکی ہے اور آدھے سے زیادہ گاؤں سیلاب کی زد میں آ چکا ہے۔ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آ رہی۔

🗣️ نوید اشرف خان – واہ کینٹ

11/12/2024

Address

Islamabad

Telephone

+923403213727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danny Travel Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danny Travel Stories:

Share