Tulu News

Tulu News Welcome to The dailyTulu News on Facebook - a hub for conversation about Pakistani & International news. Like our page and connect with our community.

Our mission is to defend the liberal values and egalitarian traditions we believe in, and which deserve to be upheld in writing that is both informative and insightful.

( طلوع ڈیسک)کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات ہوئے ہیں، بڑے نام بے نقاب ہوگئے، کنٹریکٹر محمد ایوب کو گرفتارکر لیاگیا۔دو...
18/07/2025

( طلوع ڈیسک)
کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات ہوئے ہیں، بڑے نام بے نقاب ہوگئے، کنٹریکٹر محمد ایوب کو گرفتارکر لیاگیا۔

دوران تفتیش اعظم سواتی سمیت دیگر بااثر افراد سے ڈیلز کا انکشاف ہوا ہے، لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں، نیب نے کوہستان کرپشن سکینڈل انکوائری کو باضابطہ تحقیقات میں تبدیل کردیا۔

نیب کی کوہستان کرپشن کیس میں تہلکہ خیز کارروائی،25 ارب مالیت کے اثاثے برآمد اور منجمد کئے گئے، ایک ارب سے زائد نقد رقم، غیر ملکی کرنسی اور 3 کلو سونا ضبط کر لیا گیا، 73 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے جن سے 5 ارب روپے کی رقم برآمد کی گئی۔

30 رہائشی گھر، 25 فلیٹس، 12 کمرشل پلازے، 12 دکانیں، 4 فارم ہاؤسز نیب نے قبضے میں لے لئے، ضبط کی گئی جائیدادوں میں پینٹ ہاؤسز اور 175 کنال زرعی اراضی بھی شامل ہے، کل 109 جائیدادیں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ضبط کی گئیں۔

ضبط شدہ املاک کی مجموعی مالیت 17 ارب روپے سے زائد بتائی گئی ہے

Today's Newspaper آج کا اخبار Date: 18 July 2025.
18/07/2025

Today's Newspaper
آج کا اخبار
Date: 18 July 2025.

اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا...
17/07/2025

اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پنجاب کے اضلاع بشمول لاہور، چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور حافظ آباد میں اگلے 12گھنٹوں میں آندھی اور طوفان سمیت شدید بارش کا امکان۔

راولپنڈی اوراسلام آباداگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری رہنے کا امکان

موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی میں ممکنہ طغیانی اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان

نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کی جانب سے بروقت اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

تیز بہاؤ کی صورت میں ندی نالوں، پلوں اور پانی میں ڈوبی سڑکوں سے گزرنے سے گریزکریں۔

ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر نشیبی علاقوں کے مکین قیمتی اشیاء اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا قبل از وقت بندوبست رکھیں۔

حساس علاقوں کے مکین ہنگامی صورتحال کے لیے 3 سے 5 دن کی خوراک، پانی اور ادویات پر مشتمل ایمرجنسی کٹ تیار رکھیں

مقامی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے فوری نکاسی آب کے لیے ضروری مشینری اور پمپس تیار رکھیں

سیلابی علاقوں کے مکین ٹی وی اور موبائل الرٹس کے ذریعے سرکاری اعلانات اور الرٹس سے آگاہ رہیں۔

این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

عوام سے گزارش کی ہے کہ موسم اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے آگاہی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ سے راہنمائی لیں۔

17/07/2025

اسلام آباد کے جلد مکمل ہونے والے منصوبے بھی بارشی پانی میں ڈوبکیاں لگا رہے ہیں

17/07/2025

راولپنڈی سٹی کی صورتحال اک وڈیو میں

17/07/2025

راولپنڈی میں دریائے سواں میں سیلابی صورتحال

سالگراں ،میں لینڈ سلائیڈنگ ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف مری آنے والے حضرات جی ٹی روڈ کی بجائے ایکسپریس وے استع...
17/07/2025

سالگراں ،میں لینڈ سلائیڈنگ

ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف

مری آنے والے حضرات جی ٹی روڈ کی بجائے ایکسپریس وے استعمال کریں۔ ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی

عوام انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈی سی مری

17/07/2025

موٹروے M1 (پشاور-اسلام آباد) پر شدید سیلابی صورتحال! #راولپنڈی کے جنوبی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر #بارش کا آغاز ہو چکا ہے جو کہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی توقع ہے۔

19-06-2025آج کا اخبار
19/06/2025

19-06-2025
آج کا اخبار

18-06-2025آج کا اخبار
18/06/2025

18-06-2025
آج کا اخبار

21/05/2025
21/05/2025

زرتاج گل صاحبہ ہائی کورٹ اسلام۔آباد کے باہر اپنا احتاجی مظاہرے میں

Address

G-6 Islamabad
Islamabad
440000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tulu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tulu News:

Share