Zakir Khan Gamings

Zakir Khan Gamings Welcome to Zakir Khan Gaming! Your go-to destination for epic PUBG gameplay, tutorials & more!

This is public page to make the people Happy loughfull and smiley we will be trying our best to perform

16/10/2025
15/10/2025

🤣🤣

درخواست گزار کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ناصرف بہترین سہولیات میسر ہیں بلکہ ملاقاتیں بھی کروائی جاتی ہیں
14/10/2025

درخواست گزار کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ناصرف بہترین سہولیات میسر ہیں بلکہ ملاقاتیں بھی کروائی جاتی ہیں

غ زہ میں جنگ بندی کے باوجود صیہونی دہشتگردی جاری ہے۔شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔...
14/10/2025

غ زہ میں جنگ بندی کے باوجود صیہونی دہشتگردی جاری ہے۔

شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق وہ لوگ مقررہ لائن سے آگے بڑھ گئے تھے ، اہلکاروں نے خطرہ محسوس کیا تو گولی چلا دی۔

دوسری طرف غ زہ کی پٹی میں ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

حکام کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ڈھائی سو شہدا کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، 10 ہزار سے زائد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ہیوی مشینری کی غیر موجودگی اور بارودی مواد کی وجہ سے کام شدید سست روی کا شکار ہے۔

14/10/2025

Establishment ka temu per mangwaya gaya prime minister poori duniya ke musalmano ko zalel kar gaya or sath m poori duniya m Pakistan ka mazaak bana k rakh diya

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!جب ہم اس دہشتگرد، قابض ...
13/10/2025

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!

جب ہم اس دہشتگرد، قابض ریاست کو تسلیم ہی نہیں کرتے…
تو
PEMRA
نے کس اختیار اور کس منہ سے یہ اجازت دے دی کہ ان کی تقریر Live
نشر کی جائے؟

یہ صرف “نشریات” نہیں، یہ ایک چال ہے—قوم کے نظریے پر وار ہے، ہمیں آہستہ آہستہ مجبور کرنے کی کوشش ہے کہ ہم اپنے بنیادی مؤقف سے پیچھے ہٹ جائیں۔

جو بھی اس کام میں ملوث ہے،
شرم سے ڈوب مرو!

فلسطین کے خون، شہیدوں کی قربانیوں، اور مسجدِ اقصیٰ کی حرمت کو روند کر آپ کس کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا،  بانی پی ٹی آئی کے بھاشن  سے فرق نہیں پڑے گا، رانا...
13/10/2025

اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، بانی پی ٹی آئی کے بھاشن سے فرق نہیں پڑے گا، رانا ثنا اللہ

گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفوں کی تصدیق کیلئے علی امین کو 15 اکتوبر گورنر ہاؤس طلب کرلیا
12/10/2025

گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفوں کی تصدیق کیلئے علی امین کو 15 اکتوبر گورنر ہاؤس طلب کرلیا

12/10/2025

Congratulations cm sohail afridi mna iqbal afridi

12/10/2025
12/10/2025

افغانستان نے پاکستانی طیاروں کو نشانہ بنانے کے لیے چھتوں پر اپنے میزائل شکن پروگرام کو نصب کر دیا

Address

Bunerwal

Telephone

+923359051355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Khan Gamings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Khan Gamings:

Share