21/09/2025
الحمدللّہ
آج عالمی یوم امن (21 ستمبر) کے موقع پر مجھے پیِس کانفرنس اینڈ ایوارڈ 2025 ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دیا گیا۔
یہ اعزاز میرے لیے فخر کا لمحہ ہے اور یاد دہانی بھی کہ امن، محبت اور رواداری ہی انسانیت کی اصل پہچان ہیں۔
یہ ایوارڈ میں اُن سب لوگوں کے نام کرتا ہوں جو امن اور اتحاد کی اس جدوجہد میں میرے ساتھ ہیں۔