jawad team

jawad team coordinator Prime Minister's Youth Programme, Government of Pakistan Gilgit-Baltistan

16/10/2025

‏یہ وہ تاریخی اور روح کو گرما دینے والا منظر تھا، کہ جب افغانستان سے سفر حج کے لئے جانیوالا آخری جہاز اڑان بھرنے والا تھا۔اور ہزاروں افغانی حج کی سعادت حاصل کے لئے دوڑ رہے تھے، لٹک رہے تھے۔گر رہے تھے۔
‏یہ بہادر اور غیور قوم ہیں۔ نمک حلال بھی ہیں

‏(یہ ہمیں آج حب الوطنی سکھا رہے ہیں)

14/10/2025

جب وہ قید میں تھا تو ازائیلی اہلکار بار بار اسے یہ بتاتے رہے کہ اس کا پورا خاندان مارا جا چکا ہے
مگر آج، جب وہ اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھ رہا تھا، تو اس کی بیوی دوڑ کر اس کی بانہوں میں آ گئی اردگرد بچے اور والدین کھڑے تھے، سب زندہ، منتظر، اور ناقابلِ یقین خوشی سے لبریز مناظر کیمرے میں قید ہو گئے

‏ڈیرہ اسماعیل خان: گزشتہ رات پولیس ٹریننگ سینٹر پر بزدلانہ دہشتگرد حملے کے دوران ہمارے سات (7) بہادر پولیس جوانوں نے جرا...
11/10/2025

‏ڈیرہ اسماعیل خان: گزشتہ رات پولیس ٹریننگ سینٹر پر بزدلانہ دہشتگرد حملے کے دوران ہمارے سات (7) بہادر پولیس جوانوں نے جرات و بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
‏قوم اپنے ان ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔

‏کابل : تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے افغان دارالحکومت پر شاندار فضائی بمباری کی ۔!!!‏جس کی بنیادی وجہ پاک فوج کے میجر س...
10/10/2025

‏کابل : تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے افغان دارالحکومت پر شاندار فضائی بمباری کی ۔!!!

‏جس کی بنیادی وجہ پاک فوج کے میجر سبطین حیدر کی شہادت ہے ۔ !!!

‏پاک فضائیہ نے جنگی طیاروں کے علاؤہ مسلح ڈرونز کے میزائلوں سے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود پر حملہ کیا ۔ !!!

‏آج ⁦‪2:30‬⁩ بجے ڈی جی آئی ایس پی آر لائیو پریس کانفرنس میں تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں گے ۔!!!

‏ یاد رہے افغان حکومت نے ہمیشہ طالبان کو افغانستان میں پناہ دی ہے !!!

‏گذشتہ دنوں پاکستان ایران روس و چین کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ میٹنگ میں افغان حکومت کو متنبہ کیا تھا کہ افغان سرزمین سے پڑوسی ممالک پر حملے بند ہونے چاہیے ۔ !!!

10/10/2025

With the young gun of PML-N Atta Tarar, Federal Minister for Information and Broadcasting. Leading the narrative and inspiration for the youth of Pakistan.

‏افسوس غم ‏اورکزئی میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف سمیت 11 جوان شہید ہو گئے
08/10/2025

‏افسوس غم

‏اورکزئی میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف سمیت 11 جوان شہید ہو گئے

04/10/2025

‏جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ"شوکت میر" کے یہ الفاظ ہمیشہ یاد رکھیں کہ
‏"ہم فوج سمیت ریاست پاکستان کے خلاف کبھی بات نہیں کریں گے"
‏اور
‏ پاکستانی عوام کے جو ہم پر احسانات ہیں وہ ہم ساری عمر نہیں اتار سکتے۔

04/10/2025

منفرد چہرہ، ایمان جگاتی آواز | سبحان اللہ

03/10/2025

‏جہاں نفرت پھیلانے والے موقع تلاش کررہے ہوں۔ وہاں اس طرح کی ویڈیوز ثواب سمجھ کر شئر کریں- مظفرآباد سے کشمیری نوجوانوں کا پیغام

03/10/2025

‏یہ فخر، یہ درد صرف شہداء کی ماں ہی محسوس کر سکتی ہے.

Address

Islambad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jawad team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share