H N Abbasi official

H N Abbasi official This is official page for HN Media Official

 #مفتی اسرا الحسن عباسی صاحب کی صحت  کافی خراب ہے۔۔۔تمام احباب  دعاوں  میں یاد رکھیں۔۔۔اللہ رب العزت  انکو صحت کاملہ عطا...
04/11/2024

#مفتی اسرا الحسن عباسی صاحب کی صحت کافی خراب ہے۔۔۔تمام احباب دعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔
اللہ رب العزت انکو صحت کاملہ عطا فرماۓ۔۔۔انکو تادیر سلامت رکھے۔۔۔۔

انس زبیر عباسی ایک بہت ہی اچھا با اخلاق ملن سار  دوست ہے میری بہت بار اس بھائی سے ملاقات ہوئی اور ہر بار بھائی کے اچھے ا...
03/11/2024

انس زبیر عباسی ایک بہت ہی اچھا با اخلاق ملن سار دوست ہے

میری بہت بار اس بھائی سے ملاقات ہوئی اور ہر بار بھائی کے اچھے اخلاق اور اچھی تربیت نے متاثر کیا

آج میں نے انس زبیر کا ایک ویلاگ دیکھا جس میں بھائی نے بہت کچھ ثبوت کے ساتھ بتایا

افسوس تب ہوا جب میں نے دیکھا کہ ایک شخص نے ان کی بہن کے بارے میں بہت غلیظ زبان استعمال کی ہوئی تھی اور کمینٹ کیا ہوا تھا

آپ کو کسی شخص سے اختلاف ہو سکتا ہے اس کے نظریات سے اختلاف ہو سکتا ہے

لیکن سیاسی اختلاف میں کسی کی ماں بہن بیٹی کو گالی دینا خاندانی آدمی کا کام نہیں

ایسا کام چھوٹے لوگ کرتے ہیں جو خاندانی نہیں ہوتے

شرم آنی چاہیے ایسے لوگوں کو جو سیاسی اختلاف کی وجہ سے دوسرے کی ماں بہن بیٹی کو گالی دیتے ہیں

اور دوسری بات

انس زبیر عباسی کو کہا گیا کہ وہ آئس فروش ہے

یہ پورے دعوے سے کہتا ہوں کہ انس زبیر عباسی یہ بھی جھوٹا اور گھٹیا الزام ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں

محمد حمزہ نصیر عباسی
یونین کونسل گھوڑا گلی
گاؤں جاوا

01/11/2024

اور پھر پاک فوج نے طوری کا چیلنج قبول کردکھایا، مشہود علی زخمی حالت میں گرفتار ضلع کرم میں ریاستی اداروں کی کامیاب کاروا...
01/11/2024

اور پھر پاک فوج نے طوری کا چیلنج قبول کردکھایا، مشہود علی زخمی حالت میں گرفتار
ضلع کرم میں ریاستی اداروں کی کامیاب کاروائی، کنج علی زئی اور نستی کوٹ میں اہلسنت کے قتل عام اور دیگر دھشتگردانہ واقعات میں ملوث ‎ #زینبیون دھشت گرد، مشہود علی گرفتار۔

یہ وہی مشہود علی ہے جسے کچھ عرصہ قبل گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تھی پر اسے اسکے دھشت گرد ساتھیوں نے گرفتاری سے چھڑا لیا تھا۔

انشاء اللہ تمام دھشت گردوں اور مطلوب مجرموں کی حوالگی/ گرفتاری سے امن کا قیام ممکن ہے۔

31/10/2024

مجھ سے نہ ہو سکے گا گستاخ صحابہ کے ہمدرد کا بھی احترام
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو
دین فروش ملاں پر🖐️🖐️🖐️

31/10/2024

‏خیریت نہیں پوچھتے, مگر خبر رکھتے ہیں💯
جی جی
سنا ہے کچھ لوگ مجھ پر نظر رکھتے ہیں😉

30/10/2024

پاڑہ چنار میں زینبیوں دھش ت گردوں نے
سیکورٹی فورسز پر حملہ کرکے فائرنگ کردی (ذرائع)

29/10/2024

#کاپی #پیسٹ

ہمارا #شیعہ کے ساتھ بنیادی اختلاف کس بنیاد پر ہے۔۔۔؟

تمام اہلسنت قوم یہ سمجھتی ہےکہ شیہ صحابہؓ کو نہیں مانتے اور صحابہؓ کرام پے اپنے مجالس میں یا عام انکے ناموس پے تبرا کرتے ہیں۔۔اور آج کل کے نام نہاد علماء شیخ الحدیث بھی یہی سمجھتے ہیں کہ شیہ سے ہمارا صحابہؓ کے ناموس پے اختلاف ہے۔۔۔باقی بہت سے مشتراک بہت ہیں۔۔معاذ اللہ جو سراسر غلط ہے اور یہ بھی غلط ہے کہ صرف صحابہؓ کے ناموس پے ہمارا اہل تشی .ع کے ساتھ ہمارا اختلاف ہے۔۔۔شیہ کے ساتھ ہمارا بنیادی اختلاف چار چیزوں پے ہے۔۔۔
توحید (کلمہ) رسالت قرآن صحابہؓ

#کلمہ طیبہ :
توحید کا پہلا کلمہ توحید کی پہلی سند توحید کی پہلی دستاویز کلمہ طیبہ ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ۔۔مسلمانوں کا کلمہ ہے پوری دنیا کے مذاہب اہل کتاب کو جو کلمہ ہے وہ دو اجزاء پر مشتمل ہے۔۔آپ دیکھیں کلمہ کے دو جز ہیں کلمہ دو جزوں سے نہیں بڑا ہے۔۔لا الہ الا اللہ یہودیوں کے کلمہ میں عیسائیوں کے کلمہ میں موجود ہیں لیکن ایک جُز کو بدلہ ہے ایک لفظ کو بدلہ ہے وہ کافر قرار پائے ہیں۔۔لا الہ الا اللہ موسی کلیم اللہ۔۔۔لا الہ الا اللہ عیسیٰ روح اللہ۔۔پوری امت نے ان کو دور کر دیا ہے کہ یہ مسلمان نہیں ہیں۔۔ایک جز کو بدلنے والا کافر قرار پایا۔۔جس طبقے نے جزو دو رکھے ہیں لیکن اجزاء کی تعداد کو نہیں بڑھایالیکن اجزاء صرف دو رکھے ہیں ۔۔ایک لا الہ الا اللہ اگلا جز تبدیل کر دیا کافر قرار پائے۔۔۔مسلمانوں کا کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔حتیٰ کہ جو کلمہ علی فاطمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ انہوں نے پڑھا اس کے بھی دو جز سارے صحابہ دو جز والاکلمہ سارے انبیاء کے کلمہ دو جزو ہیں اور اگر کلمہ کے اندر تھوڑی سی تبدیلی عیسائی یہودی کرے کافر قرار پائے لیکن جس طبقے نے کلمہ کی حیثیت کو کلمے کی تعداد کو کلمے کی صورت کو تبدیل کر دیا۔۔دو اجزاء سے بڑھا کر پانچ اجزا کیا یا چھ کردیا وہ مسلمان کیسے عیسائی ایک جز بڑھائے کافر ہوا یہودی ایک جز بڑھائے کافر ہوا جس نے پانچ یا چھ جز بنائے اسے تو مسلمان کہتا ہیں ؟؟
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلا فصل۔۔جو لوگ اہل تشیع کے ساتھ مشترکات کی بات کرتے ہیں کلمہ پہلے ہے صحابہ بعد میں ہیں۔۔ان نام نہاد شیخ الحدیث رحمہ اللہ سے گزارش ہے کہ پاکستان کے سکولوں میں یونیورسٹیوں میں اہل تشیع کے بچوں کو الگ دینیات پڑھائی جاتی ہے اس میں ان کا کلمہ علیحدہ ہے۔۔کلمہ طیبہ پڑھ کر انسان اسلام میں داخل ہوتا ہے کلمہ توحید اسلام کی بنیاد ہیں۔۔جس سے ہماری بنیاد نہیں ملتی تو دیگر مشترکات کیسے ملیں گے۔۔۔

#رسالت
شی ..عہ کے ساتھ دوسرا اختلاف رسالت پر ہے شی..عہ نے لکھا ہےکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء وہ مرتبہ کو نہیں پاسکے جس مرتبے کو بارہ اماموں نے پایا ہے۔۔یہ اصول کافی میں لکھا ہے اصول کافی شی..عوں کے ہاں وہ حیثیت رکھتی ہے جو مسلمانوں کے ہاں بخاری شریف کو حاصل ہے۔۔اسی اصول کافی میں ہے کہ سارے نبی جتنے بھی ہیں اس مرتبہ کو نہیں پا سکے جس کو بارہ اماموں نے پایا ہے حتیٰ کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس مرتبہ کو نہیں پا سکے اس مرتبہ کوباراں امام نے پایا ہے۔۔اب دیکھیں یہودیوں عیسائیوں نے اپنے اپنے پیغمبر پر موسی علیہ السلام کے ماننے والے پر ترجیح نہیں دی کہ موسی علیہ السلام کے بعد آنے اتنے امام اور اتنے آدمی ان سے افضل تھے۔۔ عیسی علیہ السلام کے بعد آنے والا تکرس قلوس جو ان کا صحابی کا انسان تھا ان سے افضل تھے۔۔یہ عیسائیوں نے نہیں کہا دیکھو جب اسے اپنے پیغمبر سے کسی اور کو بڑا نہیں کہتے یہودی اپنے پیغمبر سے کسی کو بڑا نہیں کہتے تو پھر مجھے یہ کہنے کا حق ہے شی..عہ ایسا کافر کے یہودی ان سے چھوٹا،عیسائی انسے چھوٹا ہے۔۔۔ وہ اپنے محمد مصطفی سے بارہ اماموں کا درجہ بلند مانتا ہے۔ ۔تو اے مسلمان تیرا بھائی کیسے مسلمان کیسے ان سے ہمدردی بھائی چارہ کیسے۔ ؟شی..عہ ایسا کافر ہے جو محمد مصطفیؐ کو پیغمبر ماننے کے باوجود دنیا کا سردار کہنے کے باوجود دجل کرتے ہوئے فریب کرتے ہوئے بدمعاشی کرتے ہوئے جھوٹ بکتے ہوئے شیطانیت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مرتبہ کو نہیں پا سکے جس مرتبہ کو باراں اماموں نے پایا۔۔۔حتیٰ کہ خمینی نے اپنی معروف کتاب تحریر وسیلہ میں لکھا ہے کہ تم۔ اس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کیوں کرتے ہو جو اپنی زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوا میرے بھائیوں توجہ کیجئے شی..عہ ہمارے آخری نبیؐ کو۔کامیاب نہیں مانتا تو پھر کس مشترکات کی بات کرتے ہو؟ ؟

#قرآن
دیکھیں یہودیوں کی کتاب کا نام تورات عیسائیوں کی کتاب کا نام انجیل سعودیوں کی کتاب کا نام زبور ہے یہ تین کتابیں ہیں یہ تو ضرور ہے کہ جس طرح قرآن تحریف سے پاک ہے اس طرح وہ تینوں کتابیں تحریف سے پاک نہیں ہے۔۔ایک بات جس بات کا اظہار کیا ہے۔۔۔اس بات کا اظہار نہ عیسائی کر سکا نہ یہودی کر سکا نہ صابی کر سکا ۔۔چار کتابیں آسمان سے اتری ہیں جن میں سے قرآن کو چھوڑ کر باقی تین کتابوں میں تحریف ہوئی ہے لیکن قرآن کے بارے میں پوری امت کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن وہ کتاب ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا لا ریب فیہ
اس کے صحیح ہونے میں شک کوئی نہیں ہےاللہ فرماتے ہیں " اس قرآن کی حفاظت میری ذمہ ہیں"لیکن مولوی مقبول دہلوی کے ترجمہ قرآن جو ہے اس کے اندر ایک عجیب والی کی ہے چوتھے پارے کی حاشیہ کے اندر مقبول دہلوی نے لکھا ہے کہ قرآن پاک میں جہاں کہیں شیطان کا نام آتا ہے ہے جہاں بھی "وقالٙ الشیطانٙ " آتا ہے اس سے مراد عمرؓ ابن خطاب ہے کون عمر پیغمبر کا جانشین عمرؓ..کون عمرؓ نبی کا سسر عمرؓ کون عمرؓجس کو پیغمبر نے کعبہ کا غلاف پکڑ کر سے مانگا تھا کون عمرؓ نبی کا خلیفہ عمرؓ ۔۔۔عمرؓ کے بارے میں عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد نبوت ملتی تو عمر کا سر اس لائق تھا کہ اس کے سر کو نبوت کا تاج رکھا جاتا۔۔۔یہ مولوی مقبول دہلوی چوتھے پارے کے حاشیہ پر لکھتا ہے یہ کتاب قرآن مجید شرابیوں کی لکھی ہوئی ہے معاذاللہ تو شیعہ نے قرآن کے بارے میں یہ عقیدہ اپنایا ہے کہ اس میں تبدیلی ہوئی یہ تو کہا کہ اصل قرآن غار میں ہیں یہ تو کہاں کہ اصل قرآن کی آیات 17000 ہیں وہ قرآن اونٹ سے کوہان سے زیادہ لمبا ہے سب کچھ کہا اس تحریف کے بعد چلو ہم مان لیتے ہیں یہودی اپنی کتابوں میں تحریف کے قائل ہیں یہ عیسائی اپنی کتاب میں تحریف کے قائل ہیں اور شیعہ اپنے کتاب قرآن مجید میں تحریف کا عقیدہ رکھتے ہیں۔لیکن شیعہ ان سے بڑا کافر کیوں ہے اس لئے کہ یہودیوں نے اور عیسائی نے اپنی کتابوں کو شراب خلفاء کی لکھی ہوئی کتابیں نہیں کہا لیکن یہ شی.عہ قرآن مجید کو شرابیوں کی لکھی ہوئی کتاب ہندوؤں سکھوں یہودیوں عیسائیوں سے بڑے کفر کا ارتکاب کرلیا اس لئے میں کیوں نہ کہوں شی..عہ دنیا کابدترین غلیظ ترین کا۔ف۔ر ہے۔۔
#صحابہ
چوتھی وجہ شی..عہ کا یہ عقیدہ ہے کہ یہ بھی اصول کافی میں ہے جس کتاب کو پوری دنیا کے شیعہ جس کتاب پر ایمان رکھتا ہے چاہے وہ ایران کے شی..عہ ہو لبنان کے شی..عہ ہو عراق کے شی..عہ پاکستان میں شی.عہ و اصول کافی کو ماننے پر مجبور ہے اس لیے کہ یہ شی.عہ کے عقائد کی کتاب ہے یہ انکی حدیث کی کتاب ہے۔۔۔تو اس اصول کافی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے دنیا سے جانے کے بعد چار آدمیوں کے علاوہ سارے صحابہؓ مرتد منافق ہو گیے تھے معاذاللہ یہودیوں نے عیسائیوں نے تو یہ نہیں کہا کہ موسی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام کے جانے کے بعد ان کے ماننے والے سارے ان کے دین سے پھر گئے تھے لیکن شی.عہ نے اس عقیدے کا برملا اظہار کیا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے جانے کے بعد سارے صحابہ کی جماعت ایک لاکھ 24 ہزار صحابہؓ دین سے پھر گئے۔۔معاذ اللہ اور آج کا مولوی انھی کفار کے ساتھ ہمدردی رکھنے اور مشترکات کی بات کرتا ہے۔ ۔
جن سے ہمارا کلمہ۔۔۔نماز ۔۔۔زکوة .نکاح ۔وضو حج روزہ۔۔۔اذان۔۔قرآن۔۔صحابہؓ رسالتؐ۔۔ عقیدہ ختم نبوتؐ۔۔وراثت۔۔طلاق۔۔۔حتی کہ دین اسلام کا ایک جُز بھی مشترک نہیں انکے ساتھ کن مشترکات پے چلنے کی آج کا مولوی شیخ الحدیث مشورہ دیتا ہے؟ ؟
بتائے اتحاد بین المسلمین و کافرین

پانچ اجزاء والا کلمہ؟اصول دین؟فروع دین؟تیسری شہادت؟متعہ؟تقیّہ؟تبراء؟خاک کربلا؟شبیہ ذوالجناح؟عزاداری؟مجلس؟نوحہ؟مرثیہ۔شام غریباں؟امامت؟رجعت؟مسح رجلین؟نکاح کے صیغے؟

انتہائی افسوسناک ایم ایس او پاکستان کے رکن شوریٰ برادر مہتاب حمید کے چھوٹے بیٹے کا انتقال ہو گیا۔ وہ اپنے بچے کو وینٹی ل...
28/10/2024

انتہائی افسوسناک
ایم ایس او پاکستان کے رکن شوریٰ برادر مہتاب حمید کے چھوٹے بیٹے کا انتقال ہو گیا۔ وہ اپنے بچے کو وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں احتجاج کرنے گئے تھے اور گرفتار ہو کر جیل میں ہیں۔ اللّٰہ ان کے صبر کو اور ان کے بچے کی مغفرت کو قبول فرمائے۔ آمین۔

ہم ہی نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورناسبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے
27/10/2024

ہم ہی نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنا
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے

26/10/2024

چ، سے چومی
چ، سے چماٹ
چومی کو چماٹ سمجھنے والوں کا بھی اپنا ہی لیول ہے
😷

25/10/2024

میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیل سے ہوں
جو حق بات پے ڈٹ جائے اس لشکرِ قلیل سے ہوں
میں یوں ہی نہیں دست و گریباں زمانے سے
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں

Address

Islamabad

Telephone

+966590797961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H N Abbasi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H N Abbasi official:

Share