Apna Pakistan

Apna Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Pakistan, Media/News Company, Islamabad.

24/09/2026

اسلام آباد میں ٹھنڈا پانی کے مقام پر اج کے دن کی صورتحال ۔۔کافی گاڑیوں کا نقصان ہو گیا ۔۔اللہ پاک رحم فرمائے

Islamabad  # 24.9.2026Allah o akbar
24/09/2026

Islamabad # 24.9.2026
Allah o akbar

12/09/2026
کلرسیداں: نلہ مسلماناں کے مدرسہ محی الدین میں 9 سالہ طالب علم محمد فیضان کی مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت نے علاقے کو ہلا کر ر...
27/08/2026

کلرسیداں: نلہ مسلماناں کے مدرسہ محی الدین میں 9 سالہ طالب علم محمد فیضان کی مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق قاری ثناء اللہ نے بچے پر اتنا تشدد کیا جس سے بچے کی جان چلی گی ، جبکہ واقعے کے بعد قاری ثناء اللہ کے فرار ہو گیا ہے ۔
بچے کی نعش بھکر بھجوائی گئی، جہاں غسل کے دوران جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے گئے۔ وارثان نے نعش واپس کلرسیداں THQ ہسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کرایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مدرسہ حاجی شریف کے زیرِ انتظام چلتا ہے اور ماضی میں بھی ایک طالب علم پر تشدد کا واقعہ پیش آ چکا ہے، جس کی درخواست تھانہ کلرسیداں میں دی گئی تھی مگر حاجی شریف نے اپنے اثرورسوخ کا استعمال کر کے معاملے کو دبا دیا تھا ۔
حاجی شریف بھی فرار ہے اور پولیس کی جانب سے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

یہ صرف ایک معصوم بچے کا قتل نہیں بلکہ والدین کے اعتماد، انسانی اقدار اور تعلیمی اداروں کی ذمہ داری پر بھی ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔

اعلیٰ احکام سے مطالبہ ہے کے فوری نوٹس لے کر معصوم محمد فیضان کے قاتل کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا سنائی جائے

جشنِ آزادی و یوم دفاع ریس فیسٹیول سر صوبہ شاہ ۔نئی تاریخ کا علان ہو چکا ہے ۔6 ستمبر 2026 بروز اتوار بوقت صبح 8 بجے ۔۔۔عل...
22/08/2026

جشنِ آزادی و یوم دفاع ریس فیسٹیول سر صوبہ شاہ ۔نئی تاریخ کا علان ہو چکا ہے ۔6 ستمبر 2026 بروز اتوار بوقت صبح 8 بجے ۔۔۔علاقے کے تمام کھلاڑی جس کا تعلق تحصیل کلرسیداں سے ہو وہ اس فیسٹیول میں حصّہ لے سکتے ہیں


21/08/2026

بیٹی کی معصوم خواہش اور باپ کی خالی جیب 💔
بیٹی جب باپ سے کچھ مانگے تو اللہ کرے باپ کی جیب کبھی خالی نہ ہو۔ ❤️
ویڈیو میں دیکھیں ایک انتہائی جذباتی منظر، جہاں ایک معصوم بیٹی اسکول جاتے ہوئے اپنے والد سے پیسے مانگتی ہے، مگر بدقسمتی سے باپ کی جیب خالی ہوتی ہے۔ بیٹی کی خواہش اور باپ کی بے بسی کا یہ منظر دل کو چھو جاتا ہے۔ 😢💔
اللہ ہر باپ کو اتنی استطاعت دے کہ وہ اپنی اولاد کی ہر جائز خواہش پوری کر سکے۔ 🤲 آمین۔

15/08/2026

جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔
کل بارش کے باعث ٹورنامنٹ کے گروپ میچز کو مکمل کیا گیا ۔۔۔جنگل ہوٹل پر عوام اور کھیلاریوں نے گیم کو انجواۓ کیا کافی بڑی تعداد تماشائیوں کی بھی موجود رہی۔گکھر کلب فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے ۔۔ایک سیمی اور فائنل آج جنگل ہوٹل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جاۓ گا ۔کل کے ایونٹس کی کچھ ہائی لائٹس۔۔۔


   Best wishes 🤍
13/08/2026




Best wishes 🤍

Best of luck Sar suba shah Eleven 🤍
13/08/2026

Best of luck Sar suba shah Eleven 🤍

Address

Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share