Ajk News

Ajk News video page

08/05/2025

بریکنگ نیوز
لاہور، پاکستان میں امریکی قونصل خانے نے اپنے عملے کو پناہگاہ جانے کا حکم دے دیا۔

08/05/2025

Breaking News
اٹک میں گرنے والے بھارتی ڈرون کی وجہ سے اٹک کے رہائشی محبوب اعوان نامی ایک بزرگ شہـید ہو چکے ہیں۔
*

07/05/2025

فرانس کچھ رافیل پاکستان کو مفت دینے کی سوچ رہا ہے
تاکہ دنیا کو بتاسکے کہ مسئلہ طیاروں کا نہیں پائلٹ کا ہے ۔
🥳🥳🥳🥳🥳🥳🤩

07/05/2025

تسی ساڈے لئی مر گئے اسیں تہاڈے لئی مر گئے۔

رافیل بنانے والی فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی کا بھارتی فضائیہ کے نام پیغام😂😂

برائے فروختفرانس کا بنا ہوا رافیل فائٹر جیٹ جو بلکل نئے کی طرح ہے اصل باکس اور وارنٹی کارڈ بھی ساتھ ہے صرف سنجیدہ خریدار...
07/05/2025

برائے فروخت
فرانس کا بنا ہوا رافیل فائٹر جیٹ جو بلکل نئے کی طرح ہے اصل باکس اور وارنٹی کارڈ بھی ساتھ ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔ شکریہ
😜😜

نیزا پیر سیکٹر کے سامنے بھارتی فوج کی شاہپور 3 پوسٹ پر دشمن کو بھاری جانی نقصان — پاک فوج کی زبردست جوابی کارروائی میں ب...
07/05/2025

نیزا پیر سیکٹر کے سامنے بھارتی فوج کی شاہپور 3 پوسٹ پر دشمن کو بھاری جانی نقصان — پاک فوج کی زبردست جوابی کارروائی میں بھارتی مورچے تباہ،

بھارت نے نہتے پاکستانیوں پر وار کر کے بڑی غلطی کی — پاک فوج جاگ رہی ہے، تیار ہے، اور ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے۔
دشمن کو وہ سبق سکھایا گیا ہے جو نسلوں تک یاد رہے گا۔

یہ پاکستان ہے، یہاں نہ سرحدیں کمزور ہیں نہ جذبہ کم ہوتا ہے!
ہم امن چاہتے ہیں مگر اگر للکارا گیا تو پھر جواب گولی سے آتا ہے، غیرت سے آتا ہے

نصر من اللہ و فتح قریب

07/05/2025

پاکستان میڈیا کے مطابق اکھنور میں ساتوں طیارہ پاکستان ائیرفورس نے مار گرایا ہے۔
انڈیا کیا temu سے جہاز خریدتا ہے؟ 🫣

بھارت کی جانب سے پاکستان میں مساجد پر ہونےوالے حملوں کے بعد کے مناظر 💔😢💔
07/05/2025

بھارت کی جانب سے پاکستان میں مساجد پر ہونےوالے حملوں کے بعد کے مناظر 💔😢💔

6 بھارتی چینل دیکھ کے آ رہا ہوں انڈین میڈیا بس رو نہیں رہا باقی ہر طرح سے ترلے کر رہا ہے کہ “ہم نے صرف اتنکی آڈوں پر حمل...
06/05/2025

6 بھارتی چینل دیکھ کے آ رہا ہوں انڈین میڈیا بس رو نہیں رہا باقی ہر طرح سے ترلے کر رہا ہے کہ “ہم نے صرف اتنکی آڈوں پر حملے کیے ہیں پاکستان اس معاملے کو بڑھا رہا ہے”
2 FighterJets Already Down🇵🇰

06/05/2025

الحمدللہ پاکستان نے انڈیا کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کر دیا گیا ،الحمداللہ
🇵🇰💪🏻

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category