
18/08/2025
الحمدللہ! ایک اور کامیاب رزلٹ
ہم نے Fashion Shoes
بزنس کے لیے
followers growth ad
چلایا، جو ٹارگٹ تھا
active اور relevant audience
تک پہنچنا۔
👟 رزلٹ یہ رہا کہ بزنس کو ایسے فالوورز ملے جو shoes جو fashion
سے related ہیں،
یعنی وہی لوگ جو آنے والے وقت میں پیج کے original customers
بھی بنیں گے۔
یہ صرف فالوورز نہیں، بلکہ
potential buyers
ہیں جو بزنس کے لیے لمبے وقت تک فائدہ دیں گے۔ ✅
👉 یہی فرق ہے targeted ads اور general reach میں۔
اگر آپ بھی اپنے بزنس کو ایسے ہی بڑھانا چاہتے ہیں، تو مجھے
DM کریں۔