Mehar Nigar Offical

Mehar Nigar Offical AdditionalGeneralSecretaryWomen Wing PTI IslamabadRegion*Secretary Membership &Record, ICT
*Member Parliamentary Advisory Board for Environment and Tourism

Behind you, SKIPPER
03/08/2025

Behind you, SKIPPER

PTI/WW/Islamabad  STRONGLY CONDEMN the 10 years sentenced  for just being loyal  to the PTI party and country and the Ma...
03/08/2025

PTI/WW/Islamabad STRONGLY CONDEMN the 10 years sentenced for just being loyal to the PTI party and country and the Malicious propaganda against KanwalShauzab, President PTI/WW,Pakistan

Mehar Nigar
General Secretary Women Wing
Islamabad Region..PTI

الحمدللہ کھڑے ہیں اپنے خان کے ساتھ ثابت قدمی سےBehind you SKIPPER
18/07/2025

الحمدللہ
کھڑے ہیں اپنے خان کے ساتھ ثابت قدمی سے
Behind you SKIPPER

18/07/2025

نکلو نکلو۔ 5اگست کو سب نکلو

Behind you SKIPPER خان کو رہا کرو
17/07/2025

Behind you SKIPPER
خان کو رہا کرو

یااللہ ہمارے لیڈر عمران خان کیلئے ان لاکھوں کینسر کے مریضوں کی دعائیں قبول فرما جسکے لئے زندگی کی امید بنا۔ خان نے اپنے ...
03/03/2025

یااللہ ہمارے لیڈر عمران خان کیلئے ان لاکھوں کینسر کے مریضوں کی دعائیں قبول فرما جسکے لئے زندگی کی امید بنا۔ خان نے اپنے لئیے محلات اور جائیدادیں نہیں بنائیں، اپنے آرام کو بالائے طاق رکھ کر اپنی ذاتی دولت لگائی پھر دنیا سے donations اکھٹی کر کےکینسر کا عظیم الشان ہسپتال تعمیر کیا تاکہ اپنی غریب عوام کو اتنا مہنگا علاج مفت فراہم کر سکے۔ لاہور کینسر ہسپتال کے بعد پشاور ہسپتال اور پھر کراچی کے عوام کیلئے ہسپتال کی تعمیر ایک اتنی بے مثال خدمت اس انسان کو نہ صرف انسانوں میں توقیر دینے کیلئے کافی ہے بلکہ یقینا اللہ تعالٰی کے سامنے بھی سرخرو کرے گا۔
لیکن افسوس صد افسوس
ایسے قداور شخصیت کو اس ملک نے کیا صلہ دیا۔
و تعز من تشاء و تذل من تشاء
وہ شخص جو آج قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے لیکن عوام کو اس پر یقین دیکھئے کہ آج سرینا اسلام آباد میں صرف 2 گھنٹے کے اندر عمران خان کے نام پر 7کروڑ سے زیادہ شوکت خانم کیلئے جمع ہوئے ۔
خان اللہ تمھارا حامی و ناصر ہو۔آمین ثم آمین

Women Membership Campaign and  mobilisation to further strengthen  PTI.
23/02/2025

Women Membership Campaign and mobilisation to further strengthen PTI.

21/02/2025
19/11/2024

خان کا پیغام

24 نومبر بھولئے گاآپ کے لیڈر نے اپکو پکارا ہے
18/11/2024

24 نومبر بھولئے گا
آپ کے لیڈر نے اپکو پکارا ہے

پاکستانیوں۔۔ہم خان کے مفروض ہیں۔ وہ ہمارے لئے ہمارے بچوں کیلئے آج صعوبتیں برداشت کر رہا ہے ۔ الحمد اللہ نہ ہار مان رہا ن...
15/11/2024

پاکستانیوں۔۔ہم خان کے مفروض ہیں۔ وہ ہمارے لئے ہمارے بچوں کیلئے آج صعوبتیں برداشت کر رہا ہے ۔ الحمد اللہ نہ ہار مان رہا نہ ڈر رہا ہے نہ بھاگ رہا نہ جھک رہا ہے تو کیا ہم اپنے حق کیلئے آواز بھی نہیں آدھا سکتے ۔
ہمارے حق کیلئے لڑنے والے کے ساتھ ہمیں کھڑا ہونا ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Nigar Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share