Herald Times

Herald Times Welcome to Herald Times, your trusted source for reliable and up-to-date news from around the globe.

We are dedicated to delivering high-quality journalism that informs, inspires, and engages readers.

30/04/2025



غیر ملکی مہمان کی آمد و رفت کے باعث
آج مورخہ 30 اپریل2025 کو صبح 07:30 سے 09:30 بجے تک* مختلف اوقات میں سری نگر ہائی وے پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کی روانی میں کچھ دیر کے تعطل آئے گا. ٹریفک پولیس

ٹریفک سست روی کا شکار ہو گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس

شہری سری نگر ہائی وے سے منسلک سروس روڈ کا استعمال کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس۔

بلیو ایریا، سیکٹر F-6 اور F-7 کی جانب سفر کے لیئے H-8 انڈر پاس کا استعمال کیا جائے،اسلام آباد ٹریفک پولیس

سیکٹر آئی اور ایچ کے لئے راولپنڈی پشاور روڈ، IJP روڈ سے سروس روڈ کا استعمال کرے۔

شہریوں کی رہنمائی کے لیئے اسلام آباد ٹریفک پولیس مختلف مقامات پر موجود رہے گی۔ سی ٹی او

کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کےلئے شہری 20 منٹ کا دورانیہ رکھ کر سفر کریں۔

سفر کے دوران کسی بھی پریشانی اور رہنمائی کے لیئے ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں اسلام آباد ٹریفک پولیس،

Address

Al-Mustafa Towers
Islamabad
04412

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herald Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share