My Home Islamabad

My Home Islamabad a2z of my home city Islamabad Sharing everything related my home "Islamabad"

Residing in a picturesque setting, I cannot afford to leave.
25/08/2025

Residing in a picturesque setting, I cannot afford to leave.

24/08/2025
24/08/2025

🚨 Please refrain from overspeeding. Drive Safe!

🔴 Public Safety Alert!
23/08/2025

🔴 Public Safety Alert!

23/08/2025

Good Evening from Islamabad

19/08/2025

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ان کارکنوں کو سلام، جنہوں نے اب تک 5,200 سے زائد افراد کو بچایا اور 300 سے زیادہ لاشیں نکالیں۔ یہ سب کچھ انہوں نے نہایت مشکل حالات میں کیا، اور آج بھی وہ میدان میں موجود ہیں۔ اللہ ان پر اپنی رحمت کرے اور ان کا حامی و ناصر ہو۔ یہی اصل ہیرو ہیں۔

19/08/2025

A Pakistani dumper truck crushes an Indian Mercedes

At the book launch ceremony of “Economy: Backbone of National Security” at the Islamabad Policy Research Institute, a video was shown in which a Pakistani dumper smashes an Indian Mercedes.

کراچی کی صورت حال
19/08/2025

کراچی کی صورت حال

19/08/2025

🚨 اہم اطلاع 🚨

نام: فرحان
جرم: جعلی بینک ٹرانسفر رسیدیں دینا / ایزی پیسہ فراڈ

یہ شخص راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھیس بدل کر لوگوں اور دکانداروں کے ساتھ فراڈ کرتا رہا۔ اسے دکانداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد 25 جولائی کو سی آئی اے راولپنڈی نے گرفتار کر کے پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن کے حوالے کیا۔

مزید تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ شخص راولپنڈی کینٹ تھانے کا اشتہاری ہے۔ اسی وجہ سے اسے پولیس چوکی بحریہ ٹاؤن سے تھانہ کینٹ، راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

📌 اگر کسی کے ساتھ اس نے فراڈ کیا ہے تو فوری طور پر تھانہ کینٹ راولپنڈی یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
📞 یا 15 پر کال کر کے اطلاع دیں۔

🔴 براہ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید متاثرہ افراد سامنے آ سکیں اور انصاف کے عمل میں مدد مل سکے۔

مسجد رحمت للعالمین، F8/4 اسلام آباد کے سامنے شہریوں کی طرف سے امانتیں پہنچانے کا سلسلہ شروع ہے۔ سیلاب متاثرین کے لیے پہل...
18/08/2025

مسجد رحمت للعالمین، F8/4 اسلام آباد کے سامنے شہریوں کی طرف سے امانتیں پہنچانے کا سلسلہ شروع ہے۔ سیلاب متاثرین کے لیے پہلے ٹرک کی تیاری جاری ہے۔۔۔ سب سے تعاون کی درخواست ہے۔

18/08/2025

Address

F-10
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Home Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share