War3 coming soon

War3 coming soon World War update and social media

25/12/2024

15/11/2024

یکم ربیع الاول دروازہ سیدہ زہرا س کو جلایا گیا اسی ٹاپک پہ نوحہ کتابوں کے حوالہ کے ساتھ

04/11/2024
Wada sadaq 3Coming soon
27/10/2024

Wada sadaq 3
Coming soon

26/10/2024

اس ر ا ئ یل کو ح م لہ کرنا مہنگا پڑگیا
ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو بڑا حکم
ایک ہزار م ی زا ئ ل فائر کرنیکا عندیہ

26/10/2024

کدھر ہے اسرائیل کی ناجائز اولاد ان کو کہو تمہارے باپ نے رات ایران پر حملہ کیا لیکن وہ ایران کا ایک بال بھی وینگاہ نہیں کر سکا
اب تمہارا باپ پچھتا رہا ہے یہ کیا ہوا مجھ سے ایران کا کچھ نقصان بھی نہیں ہوا نہ کوئی جانی اور نہ کوئی مالی نقصان ہوا
الحمدللہ ایران سیف ہے 🇮🇷🇮🇷🇮🇷

ہن ساڈی واری ۔۔۔ 😉
26/10/2024

ہن ساڈی واری ۔۔۔ 😉



‏🟥 ‎ #ایران ‎ #برکس کا باقاعدہ رکن بن گیا ، روسی صدر ‎ #پیوٹن کا برکس اجلاس میں اعلان روس اور ایرانی صدور کی قازان میں ہ...
25/10/2024

‏🟥 ‎ #ایران ‎ #برکس کا باقاعدہ رکن بن گیا ، روسی صدر ‎ #پیوٹن کا برکس اجلاس میں اعلان

روس اور ایرانی صدور کی قازان میں ہونے والے برکس اجلاس میں ملاقات

صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ "ہم جلد ہی ‎ #روس اور ایران کے درمیان جامع حکمت عملی، شراکت داری معاہدے پر دستخط کریں گے۔ اس معاہدے اور دیگر اہم دستاویزات پر دستخط کرنے کے لیے، ہماری دورہ روس کی دعوت قبول کرنے پر بھی ہم آپ کے شکر گزار ہیں"۔

ایرانی صدر مسعود پزشیکان نے امریکہ کی جانب سے ایران اور روس پر عائد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ ہم رکاوٹوں کو دُور کر سکتے اور ان تمام مراحل کو حل کر سکتے ہیں جنہیں امریکہ خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے "۔
‎ ‎ ‎

سید ہاشم صفی الدین شہید ہو گئے ہیںح_ ب نے کنفرم کر دیاشہادت مبارک سید💔
23/10/2024

سید ہاشم صفی الدین شہید ہو گئے ہیں
ح_ ب نے کنفرم کر دیا
شہادت مبارک سید💔

ابن تیمیہ اج ہوتا تو اس پہ لعنت برس رہی ہوتی
23/10/2024

ابن تیمیہ اج ہوتا تو اس پہ لعنت برس رہی ہوتی

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when War3 coming soon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share