Pakistan's Shield

Pakistan's Shield Patriotic, Passionate and proud Pakistani. Dedicated to preserving and promoting Pakistan's legacy and future.

01/09/2026

کراچی اور حیدرآباد کو کب تک ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا جائے گا؟ نئے صوبوں کا قیام کسی کی حق تلفی نہیں بلکہ بہتر انتظامی کنٹرول اور عوام کو ان کا حق دینے کا نام ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے شہروں کو ان کا جائز حق ملے۔۔۔

01/09/2026

تربت (سامی) میں سیکیورٹی فورسز کا فری میڈیکل کیمپ،91 مستحق مریضوں کو مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور بہترین کاوش۔ 🇵🇰

01/09/2026

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی۔ نوچکہ، چاغی اور پشین میں 21 دہشـــ۔ت گرد ہلاک۔ وطن پر قربان ہونے والے 6 بہادر سپوتوں کو سلام۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی! 🇵🇰

01/09/2026

شنگھائی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس پاکستان کی خارجہ پالیسی کے لیے ایک بڑی کامیابی ثابت ہو رہا ہے۔ وسطی ایشیائی ممالک بیلاروس، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان کے صدور سے بیک وقت ملاقاتیں علاقائی رابطوں اور معیشت کی بحالی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی علامت ہیں

01/09/2026

انسانی حقوق کی آڑ میں پاکستان کے خلاف بیرونی فـــ۔تنہ پروان چڑھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ افغان نیٹ ورکس کے ذریعے لایا گیا اســـ۔رائیلی وائی فائی نیٹ ورکنگ ہارڈ ویئر دشمن طاقتوں کے تخریبی عزائم کا واضح ثبوت ہے۔ ریاستِ پاکستان ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے اس بیرونی نیٹ ورک اور اس کے سہولت کاروں کو کچلنے کے لیے پرعزم ہے

پاکستان کی بڑی سفارتی و قانونی فتح!🇵🇰🇵🇰عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی ...
31/08/2026

پاکستان کی بڑی سفارتی و قانونی فتح!🇵🇰🇵🇰
عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی کوششیں مسترد کر دیں۔ عدالت کا واضح فیصلہ: معاہدہ مکمل نافذ العمل ہے اور بھارت رتلے ہائیڈرو پراجیکٹ کے ڈیم اور پاور انٹیک پر کام فوری طور پر روکے۔

31/08/2026

خود کو اسلامی امارت کا ٹھیکیدار کہنے والوں کی حقیقت، جن کو نماز کی بنیادی شرائط اور قبلہ کی درست سمت تک کا علم نہیں، وہ ملک پر شریعت اور خالص اسلام نافذ کرنے کے دعوے کس منہ سے کرتے ہیں؟ یہ دین نہیں، صرف اقتدار کا کھیل ہے

فیلڈ مارشل کی ترکیہ کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات۔ اس ملاقات میں پاک-ترک برادرانہ تعلقات، خطے کی سیکیورٹی اور دفاعی شعبے می...
31/08/2026

فیلڈ مارشل کی ترکیہ کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات۔ اس ملاقات میں پاک-ترک برادرانہ تعلقات، خطے کی سیکیورٹی اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک کا دفاعی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

31/08/2026

اسلام تو خواتین کو عزت، تعلیم اور حقوق دیتا ہے۔ لیکن جو خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں، انہوں نے افغانستان میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر دین کا چہرہ مسخ کر دیا۔ یہ شریعت نہیں بلکہ اپنی جاہلیت مسلط کر رہے ہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan's Shield posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share