Muslim Tifl

Muslim Tifl Non-profit organization, aimed to nurture young minds with Islamic values.

کیا آپ اپنے بچوں، طلبہ یا گھر کے ہر فرد کے دل میں صحابہ کرامؓ کی محبت، عقیدت اور عظمت پیدا کرنا چاہتے ہیں؟ادارہ مسلم طفل...
20/07/2025

کیا آپ اپنے بچوں، طلبہ یا گھر کے ہر فرد کے دل میں صحابہ کرامؓ کی محبت، عقیدت اور عظمت پیدا کرنا چاہتے ہیں؟
ادارہ مسلم طفل پیش کرتا ہے ایک منفرد، تعارفی اور تربیتی کوئز سیریز — جو ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے۔

🔹 کتب کی خصوصیات:
✅ حوالہ جات سے مزین اور اعتقادی بنیادوں پر مستند
✅ سوالات، کوئزز اور سرگرمیوں پر مشتمل
✅ آسان زبان، خوبصورت انداز اور تدریجی اسلوب
✅ اسکولز، مدارس، ہوم اسکولنگ اور عمومی مطالعے کے لیے بہترین
✅ اہل بیت، خلفائے راشدین، عشرہ مبشرہ اور دیگر کبائر صحابہ کا تعارفی مواد

🌟 سب سے منفرد پہلو:
یہ سیریز صرف معلوماتی نہیں، بلکہ سطح در سطح (Levels) ترتیب کے ساتھ سیکھنے کا ایک جامع اور تعلیمی سفر ہے، جو بچوں سے بڑوں تک ہر طبقے کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔

💰 قیمت:
اصل قیمت: 800 روپے
🎯 ڈسکاؤنٹ آفر: صرف 500 روپے + ڈیلیوری فری
📢 لمیٹڈ ٹائم آفر

🛒 خریداری کا طریقہ:
ایزی پیسہ / جیز کیش پر ادائیگی کریں:
📞 0328-8365136
اور اسی نمبر پر آرڈر کنفرم کریں۔

📌 آج ہی حاصل کریں اور جانثارانِ مصطفیٰ ﷺ کے تعارف سے اپنے دلوں کو روشن کریں!


ہمارے ادارے کے سوشل میڈیا چینلز کو فالو کیجئے
فیس بک
https://www.facebook.com/profile.php?id=61566409052652&mibextid=ZbWKwL
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/muslim_tifl
واٹس ایپ چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029VakeiVB0VycEMYYdpl3I
ویب سائٹ:
www.muslimtifl.com
سیرت ایپلیکیشن:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.anfzquizapp

Quiz series Level #2
21/06/2025

Quiz series
Level #2


اللَّهُمَّ احْفَظْ بِلَادَنَا وَبَلَادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا دَارَ أَمْنٍ وَسَلَامٍ، وَاصْرِفْ عَنْهَا كُلَّ شَر...
10/05/2025

اللَّهُمَّ احْفَظْ بِلَادَنَا وَبَلَادَ الْمُسْلِمِينَ، وَاجْعَلْهَا دَارَ أَمْنٍ وَسَلَامٍ، وَاصْرِفْ عَنْهَا كُلَّ شَرٍّ وَفِتْنَةٍ

اے اللہ! ہمارے ملک اور تمام مسلمان ممالک کی حفاظت فرما، انہیں امن و سلامتی کا گہوارہ بنا، اور ہر طرح کی برائی اور فتنے سے محفوظ رکھ۔🤲🏻

10/05/2025
"آپ کے بچوں کے لیے نبی کریم ﷺ سے محبت کا سفر"    ایک شاندار ریکارڈ کے ساتھ بیچ 3 کا اغاز،ہونے جا رہا ہے اپنے بچوں کو نبی...
28/04/2025

"آپ کے بچوں کے لیے نبی کریم ﷺ سے محبت کا سفر"
ایک شاندار ریکارڈ کے ساتھ بیچ 3 کا اغاز،ہونے جا رہا ہے
اپنے بچوں کو نبی کریم ﷺ کی محبت اور عظمت سکھائیے! "بچوں کے نبی کورس" میں وہ سیرت طیبہ کے خوبصورت پہلوؤں سے واقف ہوں گے اور ان کی شخصیت کو ایک بہتر مسلمان کے طور پر پروان چڑھانے کا موقع ملے گا۔

*کلاسز:*
ہفتے میں صرف دو دن،
*بروز ہفتہ اور اتوار۔*
*وقت:* شام 8 بجے سے 8:30 تک
*پلیٹ فارم:* زوم

*عمر کی حد:* 5 سال سے 10 سال تک کے بچوں کے لیے۔

*کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ:*
کورس کی کامیاب تکمیل پر بچوں کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا تاکہ وہ اپنی کامیابی کو فخر سے محسوس کر سکیں۔

*محدود نشستیں!*
اپنے بچوں کا داخلہ ابھی کرائیں اور نبی کریم ﷺ سے محبت کے اس عظیم سفر کا حصہ بنیں۔

*رابطہ کریں:*
0328-8365136

*یہ آپ کا موقع ہے کہ اپنے بچوں کو ابھی سے رسول اللہ ﷺ سے جوڑیں۔*

*Assalamu Alaikum!*Welcome to our Seerat-un-Nabi (صلى الله عليه وسلم) *Question & Answer Series* designed especially for...
24/04/2025

*Assalamu Alaikum!*

Welcome to our Seerat-un-Nabi (صلى الله عليه وسلم) *Question & Answer Series* designed especially for *Class 2 students.* Through this fun and engaging quiz, children will learn about the beautiful life, character, and teachings of our beloved Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم).

Let’s make learning about the Seerah both easy and enjoyable—one question at a time!

*Stay tuned for the question!*

صلی اللّٰہ علیہ وسلم
13/04/2025

صلی اللّٰہ علیہ وسلم

Aslamualikum wrwb🤝Start your day with effort and end it with trust for when you do your best, Allah handles the rest🌷"An...
12/04/2025

Aslamualikum wrwb🤝
Start your day with effort and end it with trust for when you do your best, Allah handles the rest🌷

"And rely upon Allah; and sufficient is Allah as Disposer of affairs."
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

🪷Let this be your gentle Reminder:
Take the step, do your part, and leave the outcome in His hands🌈

ٱلْقَلْبُ هُوَ ٱلْبُسْتَانُ ٱلَّذِي تَتَفَتَّحُ فِيهِ زَهْرَةُ ٱلْإِيمَانِ. ٱسْقِهِ بِٱلذِّكْرِ، وَٱحْفَظْهُ مِنَ ٱلذُّن...
09/04/2025

ٱلْقَلْبُ هُوَ ٱلْبُسْتَانُ ٱلَّذِي تَتَفَتَّحُ فِيهِ زَهْرَةُ ٱلْإِيمَانِ. ٱسْقِهِ بِٱلذِّكْرِ، وَٱحْفَظْهُ مِنَ ٱلذُّنُوبِ، وَٱزْرَعْ فِيهِ بُذُورَ ٱلْإِخْلَاصِ، لِيَزْدَهِرَ بِمَحَبَّةِ ٱللَّهِ وَنُورِ ٱلْهِدَايَةِ💖

The heart is the garden where faith blooms. Water it with dhikr (remembrance of Allah), guard it from sin, and plant the seeds of sincerity—so it may blossom with the love of Allah and the light of guidance.💖

"Behind every beautiful door of this world lies a reminder: nothing here lasts. The blooms fade, the walls crumble—but w...
06/04/2025

"Behind every beautiful door of this world lies a reminder: nothing here lasts. The blooms fade, the walls crumble—but what you build with Allah remains forever. Choose what truly matters."🌷

🌸عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا ا...
04/04/2025

🌸عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏
وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ
إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ
حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏
🌷 *نبی کریمﷺ کا فرمان*
تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت
سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے
دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو
کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا
درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی
پیش کیا جائے گا.

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Tifl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim Tifl:

Share