21/08/2026
صحت صرف ایک بنیادی ضرورت نہیں بلکہ ایک خوشحال اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان میں جدید، معیاری اور بروقت طبی سہولیات کو ہر شہری تک پہنچایا جائے، دور دراز علاقوں کے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں اور شعبۂ صحت میں ایسی انقلابی اصلاحات متعارف کرائی جائیں جو آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط اور روشن مستقبل کی ضمانت بنیں۔"
وزیرِ صحت گلگت بلتستان
اقبال حسن
Health The Ministry of Health
Iqbal Hassan official Kharmang Iqbal Hassan Kharmang Times Tv Raja Javed Akhter Muhammad Ali Nurani Hayat Wazir Shabbir Arman