
25/04/2025
گورنمنٹ مڈل سکول ٹوپکی GMS TOPAKI میں صفائی مہم جاری ہے۔ اس مہم میں طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور حصہ لیا۔ بچوں کو صفائی کے حوالے سے آگاہی دی گئی اور صفائی کے اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس مہم کا مقصد نہ صرف سکول کی صفائی بلکہ بچوں میں صفائی کی عادت کو فروغ دینا ہے۔