02/04/2026
🔥 پیٹرول بم پھر سے گرا دیا گیا! 🔥
وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کر دیا 💔
🚨 پیٹرول کی قیمت میں **137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ**
➡️ نئی قیمت: **458 روپے 40 پیسے فی لیٹر**
🚨 ڈیزل کی قیمت میں **184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ**
➡️ نئی قیمت: **520 روپے 35 پیسے فی لیٹر**
⏰ یہ اضافہ آج رات 12 بجے سے نافذ ہوگا!
اب سوال یہ ہے کہ عام آدمی کیسے زندہ رہے گا؟
مہنگائی پہلے ہی عروج پر ہے، اور یہ فیصلہ عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے 😡
💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے یا ظلم؟
#مہنگائی