Sach ki Awaz 95 news Hd

Sach ki Awaz 95 news Hd سچ کی اواز

بڑی بریکنگ نیوز27 ستمبر کو یہ ایک لاکھ پولیس اور ایک لاکھ فوج بھی لے آئیں، 40 لوگوں کو نہیں روک پائیں گےیہاں بازی پلٹتی ...
16/09/2026

بڑی بریکنگ نیوز27 ستمبر کو یہ ایک لاکھ پولیس اور ایک لاکھ فوج بھی لے آئیں، 40 لوگوں کو نہیں روک پائیں گے
یہاں بازی پلٹتی رہتی ہے، اگلی باری ہماری آئے گی، پھرعورت، بیماری کارڈ اور بزرگ کا لحاظ نہیں چلے گا، بلکہ قابض حکمرانوں کا بھرپور احتساب ہوگا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

بڑی بریکنگ نیوزمیں دون دن کا وقت نہیں دے سکتا کل ہی آکر جواب دو ڈوگر مجھے دو دن چاہیے باقی تمہاری مجبوری سمجھ سکتا ہو تم...
11/09/2026

بڑی بریکنگ نیوزمیں دون دن کا وقت نہیں دے سکتا کل ہی آکر جواب دو ڈوگر
مجھے دو دن چاہیے باقی تمہاری مجبوری سمجھ سکتا ہو تم کو بہت جلدی ہے ایڈوکیٹ جنرل پختون خواہ
مجھے آئین قانون پر عمل کرنا ہے ڈوگر
آئین قانون اور تمہارے آرڈر پر دو سال سے ایک سپرنٹنڈنٹ عمل نہیں کر رہا وہ تمہاری نظر میں نہیں آتا وہاں آئین قانون بھول گئے ہو ایڈوکیٹ جنرل کے پی

اوگی: شیشے سے لدا ٹرک کھائی میں جا گرا،حسن ابدال ،اٹک اور صوابی سے تعلق رکھنے والے  3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی۔اوگی می...
11/09/2026

اوگی: شیشے سے لدا ٹرک کھائی میں جا گرا،حسن ابدال ،اٹک اور صوابی سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی۔

اوگی میں اللہ والی مسجد کے قریب شیشے سے لدا تیز رفتار ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے میں دبے افراد کو نکال کر طبی امداد کی فراہمی شروع کی۔
پولیس ترجمان کے مطابق
جاں بحق ہونے والے افراد میں

نیاز احمدولد محمد خیر سکنہ حسن ابدال
خرم شہزاد ولد نذیر احمد سکنہ فقیر آباد، اٹک
فاقر اسلم ولد چن محمود سکنہ صوابی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی نیاز احمد کی میت کو سول ہسپتال (CH) اوگی منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متوفی خرم شہزاد اور فاقر اسلم کی میتیں کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال (KATH) مانسہرہ منتقل کی گئی ہیں۔

حادثے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ حادثے کے بعد جائے وقوعہ سے ٹرک کا ملبہ ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

بڑی بریکنگ نیوزاسلام آباد میں انصاف یوتھ ونگ NA-46 کے نائب صدر سید احمد علی شاہ کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ان کے دفتر پر...
08/09/2026

بڑی بریکنگ نیوزاسلام آباد میں انصاف یوتھ ونگ NA-46 کے نائب صدر سید احمد علی شاہ کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ان کے دفتر پر چھاپہ مارا، تاہم وہ موقع پر موجود نہیں تھے۔

بڑی بریکنگ نیوزگرفتاریاں،پرچے، سزائیں، گھروں میں گھسنا، ڈرانا، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور گولی ہر چیز دیکھ کر بھی اگر یہ ق...
07/09/2026

بڑی بریکنگ نیوزگرفتاریاں،پرچے، سزائیں، گھروں میں گھسنا، ڈرانا، آنسو گیس، لاٹھی چارج اور گولی ہر چیز دیکھ کر بھی اگر یہ قوم آج 4 سال سے سڑکوں پر ہے تو پھر مان جاؤ کہ عمران خان تو اب ہوگا... ان شا الله

بڑی افسوسناک خبر #ناران: ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔...
06/09/2026

بڑی افسوسناک خبر #ناران: ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ناران کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
زخمیوں میں فہد (40 سال)، شازم (5 سال)، سعد (31 سال) اور انابیہ (8 سال) شامل ہیں.
جبکہ دیگر دو زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو میڈیکل ٹیم نےفرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تمام زخمیوں کو ریسکیو اور نجی ایمبولینسز کے ذریعے ناران ہسپتال منتقل کر دیا۔
ترجمان
ریسکیو 1122 مانسہرہ

کراچیعوام کی بڑی تعداد رکاوٹیں ہٹا کر ٹول پلازہ پر پہنچ گئی
06/09/2026

کراچی
عوام کی بڑی تعداد رکاوٹیں ہٹا کر ٹول پلازہ پر پہنچ گئی

بڑی بریکنگ نیوزوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیراعلیٰ نے بیان دیا کہ مجھے انڈیا سے نہیں تین صوبوں ...
06/09/2026

بڑی بریکنگ نیوزوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیراعلیٰ نے بیان دیا کہ مجھے انڈیا سے نہیں تین صوبوں سے خطرہ ہے، جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں آنے والے ہی ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔

حیدر آباد میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ستائیس ستمبر پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن ہے۔
#95

بڑی افسوسناک خبرمانسہرہ:ناران سے واپسی پر عرب کھن کے مقام پر آلٹو گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ...
06/09/2026

بڑی افسوسناک خبرمانسہرہ:ناران سے واپسی پر عرب کھن کے مقام پر آلٹو گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مانسہرہ کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

حادثے میں اعزاز شاہ اور عثمان سواتی نامی افراد زخمی ۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا۔

بڑی بریکنگ نیوزمولانا راشد سومرو صاحب سے عمرکوٹ میں ملاقات ہوئی۔ مولانا صاحب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی سے م...
06/09/2026

بڑی بریکنگ نیوزمولانا راشد سومرو صاحب سے عمرکوٹ میں ملاقات ہوئی۔ مولانا صاحب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی سے ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach ki Awaz 95 news Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category