Pakistan Files

Pakistan Files 🇵🇰 Uncovering Pakistan's deepest secrets. Real encounters, local myths, and paranormal investigations from across the country.🇵🇰
(1)

ڈیرہ غازی خان: نرسنگ آفیسر پر مبینہ تشدد، ملزم آصف ندیم گرفتارعلامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کی نرسنگ آفیسر بلقیس بی بی کی درخ...
19/07/2026

ڈیرہ غازی خان: نرسنگ آفیسر پر مبینہ تشدد، ملزم آصف ندیم گرفتار

علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کی نرسنگ آفیسر بلقیس بی بی کی درخواست پر مبینہ ملزم آصف ندیم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

نرسزز کی عزت، تحفظ اور وقار پر کسی بھی قسم کا حملہ ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے واقعات پر قانون کے مطابق شفاف اور سخت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی عزت اور تحفظ سے کھیلنے کی جرات نہ کرے۔

میں پاکستان بھر کے تمام نرسزز سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حقوق، عزت اور محفوظ کام کے ماحول کے لیے متحد رہیں۔ اگر ہم ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو ہماری آواز زیادہ مضبوط ہوگی۔ عزت اور تحفظ ہر نرس کا بنیادی حق ہے، اور اسی بنیاد پر ہم اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہتر انداز میں انجام دے سکتے ہیں۔

Abdul Baseer
Founder & Chairman
Pakistan Nurses Rights Association (PNRA)

19/07/2026

ماجد ستی قتل کیس

19/07/2026

ماجد ستی قتل کیس...



18/07/2026

Address

Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Files posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share