
01/08/2025
این ایچ اے کےترقیاتی منصوبوں میں کنٹریکٹرز کو شیئر سے زیادہ ادائیگیوں کا انکشاف
این ایچ اے کی جانب سے منصوبوں کی اصل لاگت کو بھی بڑھائے جانے کا انکشاف
سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی کا اجلاس
این ایچ اے اور اقتصادی امور حکام نے سینیٹ کمیٹی میں غلط بیانی کردی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی این ایچ اے اور وزارت اقتصادی امور حکام پر شدید برہم
وزارت اقتصادی امور کے حکام نے کیرک کوریڈور کی لاٹ تھری کی لاگت 17 ارب بتا دی
دستاویز میں لاٹ تھری کی اصل لاگت 15 ارب روپے نکل آئی ہے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
کیرک منصوبے کی لاٹ تھری میں رستم ایسوسی ایٹ کا شیئر 15 فیصد تھا، سیف اللہ ابڑو
رستم ایسوسی ایٹ کو 15 کی بجائے 50 فیصد پیمنٹ کر دی گئی، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
ستم ایسوسی ایٹ کا 15 فیصد شیئر تو 400 ملین بنتا تھا، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
رستم ایسوسی ایٹ کو 2.85 ارب روپے کی پیمنٹ کر دی گئی، سیف اللہ ابڑو
ہاتھ جوڑ کر التجاء کرتے ہیں کچھ تو کام ٹھیک کریں، چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو
یہ ثابت ہوگیا کہ 2.85 ارب غلط پیمنٹ کی گئی، اگر نہیں تو ثابت کریں، سیف اللہ ابڑو
این ایچ اے حکام چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو کے دعوے کو غلط ثابت نہ کر سکے
ڈائنامک کنٹریکٹر کا لاٹ ون میں 28 فیصد شیئر تھا، چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو
ڈائنامک کنٹریکٹر کو 28 فیصد کی بجائے 80 فیصد پیمنٹ کر دی گئی، سیف اللہ ابڑو
کمپنی کو 1.2 ارب پیمنٹ کی جانی تھی 3 ارب سے زیادہ کر دی گئی، سیف اللہ ابڑو
چیئرمین این ایچ اے صاحب اپنے افسران کو منع کریں اتنا ظلم نہ کریں، سیف اللہ ابڑو
ہم سب اپنے لیے نہیں ملک کے مستقبل کیلئے کام کر رہے ہیں، سینیٹر سیف اللہ ابڑو