11/06/2025
اسلام اباد تھانہ کرپا کی حدود میں 28 سالہ ثانیہ بی بی پر تیل چھڑک کر اگ لگا دی گئی
ثانیہ کا شوہر عادل محمود ائے دن ثانیہ پر تشدد کرتا رہتا تھا
ثانیہ کے شوہر عادل محمود اور اس کے سسر مستاسب حسین نے مل کر ثانیہ کے اوپر تیل چھڑک کر اگ لگائی
ثانیہ نے عادل محمود کے ساتھ کورٹ میرج دو سال پہلے کی تھی
ثانیہ کا جسم اس وقت 40 فیصد جل چکا ہے
ثانیہ اس وقت پمز ہسپتال میں موت کی کاشمکش میں مبتلا ہے
تھانہ کرپا میں ایف ائی ار درج کر دی گئی ہے اور پولیس مصروف تفتیش ہے
تمام بہنوں کے لیے عبرت کی بات ہے جو اپنے باپ کی عزت خراب کر کے جن کے لیے آپ بھاگتی ہیں گھر سے 🥺