𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔, News & Media Website, Islamabad.

05/12/2024

ورلڈ ریکارڈ !
انڈیا کے تبلیغی اجتماع میں 2 کروڑ لوگون نے شرکت کی35 کلومیٹر لمبا پنڈال ❤️‍🩹
𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

04/12/2024

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میـں اضافہ
👇👇👇💯

04/12/2024

ڈی چوک میں دوران نماز کنٹینر سے گرانے والا کارکن طاہر عباس کو وزیراعلٰی ہاؤس پشاور پہنچادیاگیا 💔
𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

04/12/2024

پختون قومی جرگہ/عدالت بگھن میں سنی شہداء کی تعزیت کی ، جلے ہوئے بازار کا معائنہ کیا گیا . صدا کی طرف روانہ ہو گئے مین
𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

04/12/2024

پختون قومی جرگہ/ عدالت اج بگھن میں سنی شہدا کے تعزیت کے لیے جائیں گے
تعزیت کے بعد صدا میں جرگا نمائندہ گان کا سنی مشران کے ساتھ جرگے کے حوالے سے ملیں گے
اس کے بعد پاڑه چنار میں اہل تشیع کے شہداء کے ساتھ تعزیت کریں گے اور پھر اس کے بعد اہل تشیع جرگہ وفد کے ساتھ بیٹھک کریں گے

04/12/2024


👇
وانا تحصیل برمل نندرون کے سایڈ پر اب سے تھوڑی دیر پہلے یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے دھماکے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا ذرائع کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں ہیں

04/12/2024

تازہ
بنوں بکاخیل سردی خیل کے حدود میں ایک بار پھر آپریشن جاری
𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

03/12/2024

پشتون قومی جرگہ ہر صورت پاراچنار جائیگی آج قیام لوئر کُرم میں کرینگے کل آگے صدہ اور پاراچنار جائینگے۔
جرگہ مشر مفتی کفایت اللہ

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام نے ایک سال میں 8 ارب روپے کے رائزک کیپسول کھائے ہیں✍️🇵🇰وجہ ناقص بیج ناقص خوراک ناقص نظا...
03/12/2024

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام نے ایک سال میں 8 ارب روپے کے رائزک کیپسول کھائے ہیں✍️🇵🇰
وجہ ناقص بیج ناقص خوراک ناقص نظام ہے
𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔

03/12/2024

لکی مروت
تترخیل کے قریب انڈس ہائی وے کے کنارے پڑی ہوئی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، نام عمر حیات تعلق بنوں سے ہے

03/12/2024

لوئروزیرستان وانا
ڈینٹل ڈاکٹر فرمان وزیرکے دوکان میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کیااور ساتھ ہی لے گئے
زرائع

03/12/2024

وانا تحصیل برمل اعظم ورسک میں اج 10 بجے موجودہ بدآمنی کے خلاف اعظم ورسک میں تاجر برادری سیاسی مشران کی ایک میٹینگ ہوگی .لہزا تمام زمہ داران اور عام لوگ شرکت یقینی بنائے

Address

Islamabad
KDKING

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑲𝒉𝒖𝒓 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑵𝒆𝒘𝒔 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share