Intellectual Caravan

Intellectual Caravan سوچنا سیکھیں! سمجھنے میں آسانی ہو گی۔۔۔

Looking at the mindset and standard of living of the majority of Desi people, I am now starting to take the Jewish conce...
29/05/2026

Looking at the mindset and standard of living of the majority of Desi people, I am now starting to take the Jewish concept of "Goyim" seriously.

When you observe Indian, Pakistani, Bangladeshi, and Afghan societies, it feels as though these regions are completely cut off from human civilization. The standard of life, the collective mindset, and the average IQ in these areas are deeply degraded, and their animalistic behaviors have been normalized by the majority. Because they exist in such vast numbers, these behaviors naturally end up becoming their culture.

The ignorant masses are wasting their entire lives worshiping this very culture. There is a never-ending list of such practices: spending a lifetime's earnings just to accumulate a dowry, denying daughters their legal share in property, strictly refusing to marry outside the family, and wasting generations over bradri (community) and tribal feuds.

Therefore, I refuse to consider them a part of human civilization because their actions are simply not human. And as for those who praise or defend them, I feel a deep sense of disgust, because they are choosing to embrace something truly wretched.

The "Foolish" People of Uzbekistan 🇺🇿❤️When I first moved here, a brother from a neighboring village back home contacted...
28/05/2026

The "Foolish" People of Uzbekistan 🇺🇿❤️

When I first moved here, a brother from a neighboring village back home contacted me after a few months. We introduced ourselves, and he was genuinely happy to know that someone from his own region was working here. Although he works in another country, his wife is from Uzbekistan, so they own a house here and often come to spend their vacations.

During our conversation, I casually mentioned, "The people here are wonderful."
To this, he replied with a single sentence:
"The people here are fools."

That one sentence got stuck in my mind for the last six months. I could neither forget it nor digest it. But today, an incident happened that finally gave me the perfect opportunity to lighten this emotional burden. *(Please note, this is not a criticism of that brother; we just look at the world through different lenses, and I want to share my perspective).*

This morning, as usual, I took a bus near my house to go to school. Midway through the journey, the bus broke down. The driver informed everyone about the malfunction and asked us to step down and wait for another bus. As soon as the passengers got off, they started doing something incredibly "foolish."

It was a large metro-style bus with about 30 to 35 passengers. Without being asked, and without the driver demanding a single penny, every single person lined up to pay their fare before leaving - even those who had just boarded a stop ago!

Coming from Pakistan, I was astonished by this "foolishness." If they had been a bit "clever," they could have easily saved their 70 rupees.

Speaking of public transport, another "foolish" habit is commonly seen here. Buses have limited seating, so many people travel while standing. Whenever an elderly person (man or woman) steps onto the bus, a seat is vacated for them even before they fully walk through the door. This isn’t just for the elderly; if I board the bus, a youngster younger than me will stand up, insist that I take their seat, and travel standing up themselves. As a Pakistani, a thought crosses my mind:
- I paid the exact same fare as them, so why do they do this "foolishness"?*

Look at the height of their "foolishness" - whether you are at a railway station or a busy market, if you have heavy luggage and need to go elsewhere or do more shopping, you don't need to look for a shopkeeper to guard it. You can just leave your bags on the side of the street, finish your work, and return even four hours later. Your luggage will not have moved an inch!

"Clever" and "smart" people are those who steal and make things disappear. These "foolish" people don't even realize how much they could profit if they just took that luggage and sold it or used it for themselves.

I was walking back from the market with my son when a woman started staring at him strangely. I was a bit surprised but kept walking without looking back. A few minutes later, when I had walked a little further, that same "foolish" woman came running after us. She handed me a brand-new pair of socks and said, "The baby will catch a cold, please make him wear these."

That "foolish" woman could have just told me verbally or gestured to me. What was the need to go to a nearby shop, spend her own money, and buy them?

You will rarely see such "fools" who truly do not care what you wear, how you look, or where you are going. These people never nose into your personal life, nor do they judge you by your appearance. They have no issues with you being religious, nor do they look at your faith with suspicion. They are delightfully "foolish" - always greeting you with a warm smile and treating total strangers with immense respect.

Today, after six long months, I have finally found the answer to that sentence deep within my heart.

These people are not fools; they are simply still human.

They haven't yet learned to view kindness as weakness, respect as a loss, or honesty as an opportunity to exploit. These are the kind of people living among whom forces you to reconsider your society, your mindset, and ultimately, yourself.

If this is what "foolishness" means, then I pray to God that such foolishness becomes common in every city, every village, and every human heart across the world. 🌍✨

28/05/2026

صبر صدمے کی پہلی خبر پر۔۔۔۔
اگر آپ صدمے میں پہلا ری ایکشن اللہ کی طرف رجوع کے علاوہ دیتے ہیں تو آپ اللہ نہیں بلکہ اپنے ذہن میں غیر اللہ کو داخل کر چکے ہیں۔

میری پچھلی پوسٹ جہاں پر میں نے دیسی برصغیر کے معاشرے کا تقابل دوسرے معاشروں سے کیا وہاں پر سب سے بڑا اعتراض اور سب سے زی...
26/05/2026

میری پچھلی پوسٹ جہاں پر میں نے دیسی برصغیر کے معاشرے کا تقابل دوسرے معاشروں سے کیا وہاں پر سب سے بڑا اعتراض اور سب سے زیادہ جو اعتراض دیکھنے میں آیا وہ یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔

کشمیر کے نقشے کی لکیریں بھارت کے ساتھ کیوں جوڑی ہیں؟ ۔۔۔۔

ماشاء اللہ۔۔۔ سبخان اللہ

یہاں پر جھوٹ، فریب، مکاری، دھوکے باز ہونا ، دغا باز ہونا ، دوسروں کی زندگیوں اور ذاتی زندگیوں میں تانک جھانک کرنا، عزتوں کی حفاظت کے بجائے لوٹنا، زانی ہونا، ہر انسان کو جج کرنا، لاقانونیت، کھلے عام قتل و غارت ، گالیاں ، اور درندہ صفت ہونا کوئی بڑا مسئلہ ہی نہیں۔۔۔۔۔
یہ ہمارے قومی نشان ہیں۔۔۔ اسی سے تو ہم باقی دنیا میں پہچانے جاتے ہیں مگر ۔۔۔۔۔

کشمیر کے نقشے کی لکیریں اس طرف والے شودر اور جانوروں کے ساتھ نہیں دوسری طرف والے شودروں اور جانوروں کے ساتھ نظر آ جانا ان لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

دراصل بچپن سے ہی لوگ جن گناہوں کے اندر پلے بڑھے ہوں ان کو وہ گناہ گناہ نہیں لگتے ۔۔۔یہ گناہ تو ان لوگوں کیلئے ہیں جو ان کے مرتکب نہیں۔ مکھی کیلئے بدبودار کچرا گندگی نہیں بلکہ خوراک و نشونما کا ڈھیر ہوتا ہے۔ لہذا مکھیوں کو کچرے کی غلاظت بتانا لاحاصل ہوتا ہے۔۔۔

#ابوخلیفہ

چند سال پہلے جب میں سعودی میں تھا تو اکثر فیس بک پر لوگوں کی پوسٹ نظر سے گزرتی تھی جس میں وہ کسی نہ کسی ملک کی تعریف کرت...
25/05/2026

چند سال پہلے جب میں سعودی میں تھا
تو اکثر فیس بک پر لوگوں کی پوسٹ نظر سے گزرتی تھی
جس میں وہ کسی نہ کسی ملک کی تعریف کرتے نظر آتے تھے اور پاکستان کو کوستے تھے۔
کمنٹ سیکشن میں لوگوں کا وہی طوفان بدتمیزی میں دیکھنے میں آتا تھا جس میں اس بندے کو گالیاں تک بکی جارہی ہوتی تھی اور غدار اور مطلب پرست اور وطن دشمن حتی کہ القابات سے بھی نوازا جاتا تھا۔۔۔۔

میں اس وقت یہ سوچا کرتا تھا کہ واقعی میں بھی تو پاکستان سے باہر ہوں۔۔ یہاں بھی تو سب ویسا ہی ہے جیسے ہمارت ملکوں میں ہے ۔۔۔ پھر لوگ باہر جا کر دیسیوں کو کم تر کیوں سمجھنے لگتے ہیں حالانکہ وہ بھی انہی معاشروں کا حصہ رہے ہیں۔
پچھلے سال جب میں ازبکستان آیا تو سمجھ میں آیا کہ بھائی تم سعودی یا گلف میں تھے جہاں عربوں سے 10 گناہ زیادہ تو یہی دیسی لوگ آباد ہیں۔ وہاں تمہیں فرق کیسے پتا چلتا ۔ اس کیلئے تمہارا ان دیسیوں سے الگ رہنا ضروری تھا۔ یہاں ازبکستان میں الحمد اللہ یہ والی نسل کم ہی پائی جاتی ہے اسلئے سیاہ سفید کا فرق نظر آتا ہے۔

آپ کو نظر آتا ہے یہاں کہ معاشرہ اصل میں کس خوبصورت چیز کو کہتے ہیں۔ ہم نے تو معاشرے کا لفظ استعمال کیا اور باقی اپنی وہی جانوروں والی صفتیں پریکٹس کی۔ معاشرہ تو ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر رہنے کا نام ہے۔ معاشرہ تو ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا نام ہے۔ معاشرہ تو وہ ہوتا ہے جہاں آپ اپنے گھر کا دروازہ کھول کر رات کو سو سکتے ہو اور صبح آپ بنا کسی فکر کے اپنے کام پر جا سکتے ہو کہ شاید کچھ چوری ہو گیا ہو یا کوئی رات کو اندر داخل ہوا ہوگا۔۔۔
معاشرے تو یہ ہیں جہاں سب ایک دوسرے سے مسکرا کر ملتے ہیں اور ایک دوسرے کو پیار اور محبت سے گلے لگاتے ہیں۔
معاشرہ تو یہ ہے جہاں پڑوسی ایک دوسرے سے ناواقف نہیں ہیں بلکہ شام کومحلے کے تمام ہم عمر لوگ باہر لگے بینچوں اور کرسیوں پر بیٹھتے ہیں اور ہنس کر مسکرا کر ایک دوسرے سے پیار و لطف بانٹتے ہیں۔ کوئی کسی کی غیبتیں نہیں کرتا ۔۔۔ کسی کو کسی آنٹی انکل سے مسئلہ نہیں ۔۔۔ کوئی کسی کے پرسنل معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا۔۔۔۔ سب ایک دوسرے کی مشکل وقت میں مدد کرتے ہیں۔

معاشرے تو یہ ہیں جہاں تمام گھر لوگوں نے ایک جیسے اور ایک طرح کے بنائے ہیں۔ کسی کو اس بات کی پرواہ ہی نہیں کہ باہر سے ہمارے گھر اتنے سادہ ہیں تو پڑوسیوں یا دیکھنے والوں کو کیسے احساس ہو گا کہ کوئی چودھری، سیٹھ ، عباسیوں کا امیر پتر یہاں رہتا ہے۔۔ تمام گھر باہر سے سادہ اور اندر اپنی اپنی حیثیت کے مطابق بہترین سے بہترین بنے ہوئے ہیں۔

میں اگر سکول کی ہی بات کروں تو چھوٹے معاملات یا پیچیدگیاں ہر جگہ ہوتی ہی ں مگر اگر آپ دیکھیں گے تو کسی ٹیچر کو کسی دوسرے ٹیچر سے کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔۔ سب ایک دوسرے کے ساتھ ایسے ہنستے اٹھتے بیٹھتے ہیں جیسے خون کے رشتے ہوں۔۔۔ کوئی ٹیچر دوسرے کی برائیاں کر کے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ الٹا کسی پر کوئی مشکل یا پریشانی آئے تو ایک دوسرے کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔۔۔۔
مثلاََ۔۔۔۔ کوئی اگر صبح وقت پر کلاس پر نہ پہنچ سکے تو گروپ میں میسج کر دیتا ہے کہ کسی وجہ سے میں دیر سے پہنچوں گا/گی ۔۔۔۔ اگر کوئی فری ہے تو میری کلاس میں چلا جائے۔۔۔۔ جو بھی اس وقت فارغ ٹیچر ہو گا بنا کسی سپر وائزر کے مسیج کر دے گا کہ میں جا رہی /رہا ہوں۔۔۔ آپ بے فکرہوجاؤ۔۔۔۔

معاشرہ تو یہ ہے جہاں آپ کے پہناوے، آپ کی شکل و صورت و دکھاوے پر کوئی اپ کو جج نہیں کرتا۔ آپ نے ایک لاکھ کا سوٹ پہنا ہو یا ایک ہزار کا اس سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ مرد ہیں یا عورت، آپ نے حجاب پہنا ہے یا بال کھلے ہیں بلکہ آپ کی عزت انسان ہونے کے باعث کی جاتی ہے۔
معاشروں میں انسانوں کی عزت ایسے کی جاتی ہے کہ ہ ہر سڑک کے بیچ میں حتیٰ کہ ائی ویز پر بھی پیلے رنگ کے پیدل سڑک عبور کرنے والے حصے بنے ہیں جہاں کسی بھی وقت آپ ٹریفک کی پرواہ کیسے بنا سڑک پار کر سکتے ہو اور کوئی گاڑی والا آپ کو ٹکر نہیں مار سکتا بلکہ 100 میٹر پیچھے کس مرضی اسپیڈ سے گاڑی والا آرہا ہو گا اس کو رکنا پڑے گا۔۔۔۔ اکثر اوقات تو کار والے جب دیکھتے ہیں کہ کوئی کھڑا ہے تو وہ ڈبل لائٹ مار کر اس کو اشارہ کرتے ہیں کہ آپ پہلے گزرو۔۔۔۔

ہم جیسے لوگ جو بہتر سے بہترین کی تلاش میں ہوتے ہیں وہ واقعی جب باہر جا کر انسانوں میں رہنا شروع کرتے ہیں تو پیچھے مڑ کر دیکھنے سے ان کو بدبو ہی آتی ہے۔ انہیں واقعی احساس ہوتا ہے کہ وہ جانوروں میں رہتے رہے ہیں ۔۔۔ حسد ، بغض ، وعدہ خلاف، لاقانونیت، وحشت، ڈر ، خوف، مشرکانہ صفات، بدکردار اور ہر شیطانی صفت میں لپٹے پنجرے کو ہم نے معاشرے کا نام دیا ہے۔ انسان تو ان بارڈر جو انڈیا سے شروع ہو کر افغانستان تک آتا ہے اس کے پار کہیں بستے ہیں۔ معاشروں کی اصلیت دیکھنی ہے تو یہ بارڈر پار کرنے پڑیں گے ۔۔ ورنہ زندگی پوری اس غلط وہم وگمان میں گزر جائے گی کہ ہم بھی معاشرہ ہیں ۔

#ابوخلیفہ

دیسی کلچر کا ایک اور رواج۔۔ عمر میں بڑا ہے تو ہمیشہ ٹھیک ہی گا۔ یہ کس کتاب میں لکھا ہے؟ بڑوں کے آگے نہیں بولتے۔۔۔ کیوں؟ ...
24/05/2026

دیسی کلچر کا ایک اور رواج۔۔ عمر میں بڑا ہے تو ہمیشہ ٹھیک ہی گا۔ یہ کس کتاب میں لکھا ہے؟
بڑوں کے آگے نہیں بولتے۔۔۔ کیوں؟
عمر میں بڑا ہے بال سفید ہیں تجربہ ہے تو وہ صحیح ہی بول رہا ہے۔۔۔ یہ کونسا قانون ہے بھئی ؟ عمر کسی غلط راہ ، غلط فلسفے پر ضائع بھی تو ہو ہو سکتی ہے۔ مگر نہیں یہاں کا کلچر ہے یہ اور مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے اس پر لبادہ اسلام کا اوڑھ رکھا ہے۔

قرآن خود کہتا ہے:
“اگر تمہارے باپ اور بزرگ اللہ کے راستے کے خلاف جائیں تو ان کی اندھی پیروی نہ کرو۔”
(مفہوم متعدد آیات، مثلاً سورۃ البقرہ 170)

اسلام ادب سکھاتا ہے، خاموش غلامی نہیں۔ آپ کے لئے کرسی خالی کی جائے گی۔۔ ادب سے ملا جائے گا ۔۔ آپ کی عمر کا لحاظ کیا جائے گا مگر آپ کی ہی بات ہمیشہ صحیح ہوگی اور جو نہیں مانے وہ بے ادب ہوگا ایسا کوئی قانون اسلام میں نہیں معذرت۔

بزرگ کی عزت اپنی جگہ، مگر حق اس سے بڑا ہے۔
عمر دلیل نہیں ہوتی، دلیل دلیل ہوتی ہے۔
کلچر اسلام نہیں ہوتا ، اسلام اسلام ہوتا ہے لہذا اسلام کو اپنے برصغیر کے کلچر میں مکس کر کے شودروں کی نفسیاتی بیماریوں والا اسلام نہ پیش کریں۔
شکریہ

#ابوخلیفہ

اس میں کچھ بھی غلط نہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنی جڑوں سے واپس جڑنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی جڑ ان کا یہ سماج، کلچر و رسم و رواج...
23/05/2026

اس میں کچھ بھی غلط نہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنی جڑوں سے واپس جڑنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی جڑ ان کا یہ سماج، کلچر و رسم و رواج ہے۔ کوئی ہندو ہو یا مسلمان اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ اس نے نام محمد رکھ کر بھی پریکٹس اسی تہذیب و تمدن و ریتی رواج کو کرنا ہے جو بارڈر پار ایک شرما ، ورما یا یادیو کر رہا ہوگا۔

جہاں تک بات دو قومی نظریے کی ہے تو بارڈر پر لکیریں کھینچ کر سارے مسلمان نام اس طرف جمع کر دینا اور ہندو و سکھ نام دوسری طرف جمع کرنا کافی نہیں ہوتا۔۔۔ ہمارے رسم و روج و ریتی اس بات کی گواہ ہیں۔

اصل یہ تھا کہ ان پرانی جڑوں کو کاٹ کر اسلام کی جڑیں بونی تھی مگر یہاں جنہوں نے اسلام کا ٹھیکہ اٹھایا بہت معذرت کے ساتھ ان کو اسلام کا فلسفہ سمجھ آیا ہی نہیں۔ انہوں نے بھی مسجدیں الگ کر کے بنانے اور 5 وقت ان مسجدوں میں اذانیں دینے کو دو قومی نظریہ یا اسلام سمجھ لیا۔۔۔۔

مجھے یاد ہے کہ میرے ایک عزیز ہیں جو اب فلسفہ غامدی پر خود کو سیٹل کیے بیٹھے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک سفر کے دوران میں نے یہ مدعا اٹھایا کہ ہم اب تک ہندوانہ رسم و رواجوں کو کیوں اپنی شادیوں و بیاہوں میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ ہم تو مسلمان ہیں۔
انہوں نے مجھے یہی سمجھایا کہ یہ تو ہمارا کلچر ہے۔ اسلام کو کلچر و رسومات سے کوئی چھیڑ نہیں کرتا۔ میں بھی خاموش ہو گیا کیونکہ میں کم علم تھا اس وقت اور مطالعہ کم تھا۔ بس نیا نیا اہل حدیثیت والا بخار چڑھا تھا تو نام نہاد توحید توحید اور رفع الیدین تک ہی محدود ہوا کرتا تھا۔ 😃😃

اب ذرا اسی کو تھوڑی بحث میں لاتے ہیں کہ اسلام کلچر کو نہیں چھیڑتا ۔
ااسلام کسی چیز کو نہیں چھیڑتا مگر اسلام حق و باطل، صحیح اور غلط میں میزان قائم کرتا ہے۔ جب اسلام میزان قائم کرتا ہے تو ہی معاشرے منور ہوتے ہیں۔ مثلا۔۔۔۔

جہیز ۔۔۔۔ یہاں کے کلچر کی غلیظ ترین دین جو بارڈر کے اس پار سے یہاں کے مسلمانوں کے کلچرل ورثے میں آئی۔۔
اس لعنت سے معاشرے کا توازن بگڑتا ہے اور معاشرے تباہ ہوتے ہیں۔ یہی سننے میں آتا ہے کہ ہم اپنی بیٹی کو دے سکتے ہیں تو دے رہے ہیں۔ آپ کے دینے سے جو بیچارہ نہیں دے سکتا وہ متاثر ہوتا ہے۔ وہ قرض لیکر اس ذلالت کو فرض سمجھ کر ادا کرے گا اور پھر پوری زندگی اس قرض کے بوجھ تلے دب کر گناہ در گناہ بھی کرے گا۔

جو نہیں دے سکتا وہ نہ دے اپنے اوپر ظلم نہ کرے۔۔۔۔
بھائی وہ عام آدمی ہے۔۔ اس میں اتنی سوچ نہیں۔۔۔ عام آدمی معاشرے کے خاص لوگوں کے کرتوتوں کو دین بھی سمجھتا ہے اور اپنی عادات بناتا ہے۔ اس لئے معاشرے میں جو اثرورسوخ رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں وہ اگر مومن ہوں تو پورا معاشرہ مومن ہوجاتا ہے اور اگر وہ ابلیس ہوں تو معاشرے کا غریب بھی اپنی سطح و حیثیت میں ابلیسی صفات کو پریکٹس کرتا ہے۔
اسلام نے ہمیں یہی فلسفہ دیا ہے ۔ یہی فلسفہ اسلامی ریاست کا بھی ہوتا پے کہ ریاست پر براجمان اگر عمر ابن الخطاب ہونگے تو پوری ریاست محمدی بن جائے گی اور اگر یزید تخت پر بیٹھ جائے تو عام آدمی بھی اپنی برائیوں کو جسٹیفائی کرنے لگ جاتا ہے۔

اسی طرح ہر رسم ورواج شاید برا بھی نہ ہو مگر اس کا نیچے ایک عام سے بندے اور اس کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا اسلام ہمیں اس کی ترغیب دیتا ہے کہ وہی اپنانا جس سے اس عام کسان ، ریڑھی والے یا 500 کی دھیاڑی والے کی زندگی میں مشکل نہ آئے۔

تو بات کا لب لباب یہی ہے کہ ہم نام سے مسلمان ہو بھی جائیں ہم نسلوں سے اسی خطے کی تہذیب و تمدن و رسم و رواجوں سے جڑیں رہیں گے۔ ہمیں جس لا الہ الا اللہ نے اس غلاظت سے نکال کر طرف کعبہ موڑنا تھا وہ کتابوں میں موجود ہے مگر اس لا الہ الا اللہ کے واعظ خود اسی مٹی کے سپوت و آسیب زدہ ہیں۔ انہیں اسلام کی سمجھ آ نہیں سکتی جو کلچر رسم و رواج وطن و رنگ و نسل کی سوچ سے آذاد بندہ مومن کو صرف اور صرف اللہ کا غلام کرتا ہے۔۔۔

#ابوخلیفہ

23/05/2026

یہ صرف اس حکومت یا پاکستان تک محدود نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کیلئے فتوٰی ہے جن کے الہ کفار ہیں اور جو مسلمانوں کو ان کفار کا محکوم بنا چکے ہیں۔ جن چغدوں کو لگتا ہے کہ غلامی صرف رسیوں میں بندھے رہنے اور صبح سے شام اینٹیں اٹھانے کا نام ہوتا ہے اور ہم تو اپنے اپنے عالیشان گھروں میں رہتے ہیں اور ہماری فوج کے پاس ایٹم بم بھی ہے اور ہم سکون سے سوتے ہیں ان کیلئے یہ ویڈیو نہیں۔۔۔

پروفیسر محمد ماراندی ایران کے انتہائی مایاناز ماہر تعلیم اور سیاسیات ہیں - جو ایرانی وفد کے ساتھ پاکستان بھی آئے تھے اور...
19/04/2026

پروفیسر محمد ماراندی ایران کے انتہائی مایاناز ماہر تعلیم اور سیاسیات ہیں - جو ایرانی وفد کے ساتھ پاکستان بھی آئے تھے اور انہیں اجثر مغربی میڈیا کے پراپگنڈا بےنقاب کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔

© Nasheet

Address

Islamabad

Telephone

+923044110001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intellectual Caravan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Intellectual Caravan:

Share