All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan

All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم آفیشل اکاونٹ

آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم کی مرکزی،صوبائی، ڈویژن ضلعی قیادت اور ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منجان...
12/09/2026

آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم کی مرکزی،صوبائی، ڈویژن ضلعی قیادت اور ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان۔

سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد مشرف جنجوعہ اور مرکزی چیرمین  محمد وقاص جنجوعہ کی  مشیر راجہ محمد خان جن...
07/09/2026

سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان محمد مشرف جنجوعہ اور مرکزی چیرمین محمد وقاص جنجوعہ کی مشیر راجہ محمد خان جنجوعہ ،صدر سرگودھا ڈویژن آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان اور انجمن تاجران جنرل بس اسٹینڈ سرگودھا راجہ یعقوب جنجوعہ ،
راجہ اشرف جنجوعہ سابق ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن،
دیوان کوثر حیات جنجوعہ ،
راجہ بشیر تلوکر ، راجہ عبدالقیوم جنجوعہ ایڈووکیٹ ، راجہ عمر جنجوعہ ، راجہ محمد جنجوعہ ، راجہ قیصر حیات جنجوعہ ، راجہ حرمین جنجوعہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ سرگودھا میں مرکزی سیکرٹری جنرل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان اور سابق کمشنر بورڈ آف ریونیو راجہ رفعت حیات جنجوعہ کے صاحبزادے راجہ شایان جنجوعہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان سرگودہا سٹی کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔
اس موقع پر دیگر معزز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان۔

06/09/2026
ایس ایچ او تھانہ ونہار انسپکٹر راجہ محمد عماد جنجوعہ ڈسٹرکٹ  سکیورٹی آفیسر (DSO) ضلع چکوال تعینات ہونے پر آل جنجوعہ راجپ...
30/08/2026

ایس ایچ او تھانہ ونہار انسپکٹر راجہ محمد عماد جنجوعہ ڈسٹرکٹ
سکیورٹی آفیسر (DSO) ضلع چکوال تعینات ہونے پر آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم کی مرکزی،صوبائی، ڈویژن، ضلعی، تحصیل قیادت اور ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپعت اتحاد پاکستان۔

29/08/2026

چیف آف بھاٹ پاک و ہند رائے رویل بخش کے فرزند چیف زادہ علی رضا مرحوم کے صاحبزادے چیف زادہ شاہد علی رضا اور شجرہ نویس آصف ریاض کی جنجوعہ قوم کے قدیمی ریکارڈ اور شجرہ نسب کے ہمراہ جنجوعہ ہاوس اسلام آباد آمد۔
سرپرست اعلی آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان تنظیم محمد مشرف جنجوعہ اور مرکزی چیرمین محمد وقاص جنجوعہ صاحب سے خصوصی ملاقات.
جنجوعہ قبیلے کی تاریخ، شجرۂ نسب اور مختلف علاقوں میں آبادکاری کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جنجوعہ قوم کے قدیمی ریکارڈ کو آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان کے سرپرست اعلی محمد مشرف جنجوعہ اور مرکزی چیرمین محمد وقاص جنجوعہ کی جانب سے کمپوٹرائیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔
قدیمی ریکارڈ اور شجرہ جات کے حوالوں سے تاریخ جنجوعہ کتاب مرتب کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔
اس حوالے سے چیف زادہ شاہد علی رضا اور شجرہ نویس آصف ریاض کو ہر قسم کی معاونت کی یقین دہانی کروائی گئی۔
منجانب: میڈیا سیل آل جنجوعہ راجپوت اتحاد پاکستان۔

Address

Islamabad
051

Telephone

+923335159945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Janjua Rajpoot Ittehad Pakistan:

Shortcuts

Share

Category